English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nutbrown Adjective بھورا ۔ سانولا ۔ گہرا گندمی ۔ بادامی رنگ ۔
Nutcase Noun سر پھرا آدمی ۔ پاگل شخص ۔ پاگل آدمی ۔
Nutcracker Adjective نٹ کریکر ۔ کاگ ۔ بھونرے رنگ کا پرندہ برطانیہ میں پایا جاتا ہے ۔
Nutgall Noun بلوط کی ایک قِسم رنگ ریزاں پر پایا جانے والا مازو جو رنگائی میں استعمال ہوتا ہے ۔ ماجو پھل ۔
Nuthatch Adjective نٹ کریکر ۔ کاگ ۔ بھورے رنگ کا پرندہ برطانیہ میں پایا جاتا ہے ۔
Nuthouse Noun پاگل خانہ ۔ دماغی امراض کا ہسپتال ۔ ذہنی مریضوں کا ہسپتال ۔
Nutiment Adjective مقوی غذا غذائیت ۔
Nutix Noun دودھ پلانے والی ، مرضعہ
Nutlet Noun جوزک ۔ سختک ۔چھوٹا اخروٹ ۔ گری دار پھل کی گری ۔ ایسے اخروٹ کی نسل جو چھوٹی اور مزیدار ہوتٰ ہے ۔
Nutlike Adjective خول دار ۔ خول والا ۔ مونگ پھلی نُما ۔ اخروٹ جیسا ۔
Nutmeg Noun جائے پھل ۔
Nutmeg apple Noun جائفل کے درخت کا پھل ۔ جائفل ۔
Nutmeg apple Noun جائفل کے درخت کا پھل ۔ جائفل ۔
Nutmeg bird Noun ایک قسم کا پرند ۔
Nutmeg butter Noun جائفل سے حاصل ہونے والی زرد رنگ کی چربی ۔
Nutmeg flower Noun ایک یورپی بوٹی ۔
Nutmeg hickory Noun میکسیکو اور ریاستہائے متحدہ کا ایک پھل جو جائفل کے مشابہ ہوتا ہے ۔
Nutmeg liver Noun جگر کی ایک بیماری جو عموماً دل یا پھپھڑے کی خرابی سے ہوتی ہے۔
Nutmeg melon Noun زردے کی ایک قسم جس کا چھلکا قدرے نرم اور سطح جالی دار اور گودا میٹھا اور سبز ہوتا ہے ۔
Nutmeg oil Noun جائفل سےحاصل ہونے وال تیل یا چربی ۔
Nutmeg pigeon Noun ایسٹ انڈیز اور افریقہ کے کبوتروں کی ایک قسم ۔
Nutmeg shell Noun ایک بحری گھونگا ۔
Nutmeg wood Noun ایک قسم کے درخت کی لکڑی ۔
Nutmegged Adjective جائفل کا مزہ پیدا کیا ہوا ۔ (مرضیات) لاغری سے متاثر ۔
Nutmet Noun جائفل ۔ ایک اہم اور مفید چیز ۔
Nutpick Noun مغز برار ۔ گری برآور ۔ تیز نوک کا ۔ ایسی گری جو اخروٹ کے اندر سے نکلتی ہے اور بہت مزیدار ہوتی ہے ۔
Nutral insulinism Noun دل کے درمیانی والو میں خرابی کے باعث خون کا واپس آنا
Nutria Noun اُود بلاو کی نرم بھوری پشم کا تجارتی نام ۔
Nutricial Adjective نرسنگ ۔ پرورش ، تربیت کا یا اس سے متعلق ۔
Nutricism Noun (حیاتیات) ہم باشی ۔ ہم زیستی ۔