English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nut fall Noun درخت سے جوز کا طبعی طور پر گرنا ۔
Nut gall Noun تلخ رطوبت جو ایک قسم کے بلوط کے درخت سے نکلتی ہے ۔ اور رنگنے کے کام آتی ہے ۔
Nut grass Noun ایک قسم کی گھاس ۔
Nut grater Noun جوز کش ۔
Nut ground Noun مونگ پھلی
Nut hatch Noun جوز خورہ ۔ ایک چھوٹا سا پرندہ جو رینگ کر چلتا ہے۔ اورجوز کھاتا ہے ۔
Nut hook Noun ہُک والی چھڑی جو جوف کو توڑنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔
Nut jobber Noun جوز خورہ ۔ جوز پھوڑ پرندہ ۔
Nut let Noun ایک چھوٹا جوز ۔ جوزک ۔ جوز کی طرح ایک چھوٹا پھل۔
Nut like Adjective جوز کے مشابہ ۔ جوز کی خصوصیت کا حامل۔
Nut meat Noun کسی جوز کا گودہ ۔
Nut of bahera مشرقی ہندوستان کا ایک پھل جس کا اِستعمال چمڑا پکانے اور دیسی دواﺅں میں ہوتا ہے ۔
Nut oil Noun ہیزل نٹ اور اخروٹ وغیرہ کا تیل جو روغن ، رنگ اور مالِش بنانے میں کام آتا ہے ۔
Nut palm Noun آسٹریلیا کا کھجور جس میں جوز لٹکتے ہیں۔
Nut pecker Noun ایک پرندہ جو جوز کھاتا ہے ۔
Nut pick Noun جوز یا گری دار میوہ سے گودا نکالنے والا ایک چھوٹا اوزار ۔
Nut pistachio Noun پستہ
Nut soap Noun ریٹھا ، بندق
Nut tree Noun جوز کا درخت ۔
Nut vomica Noun کچلہ
Nut weevil Noun ایک قسم کا کیڑا جو Hezelnut کے اندر انڈے دیتا ہے ۔
Nutaf Name نطف ۔ پاک ۔
Nutans chorea Noun رعشہ کبولی
Nutans nodding spasm spasmus Noun تشنج نوزائیدہ
Nutant Adjective خمیدہ ۔ جھُکا ہوا ۔ آویزاں ۔ لٹکا ہوا ۔
Nutate Verb جھک جانا ۔ لڑھک جانا ۔ جھول جانا ۔
Nutation Noun سر کا ناقابل اختیار طور پر جنبش کرتے چلے جانا ۔
Nutation nodding Noun اونگھنا ، چکر خوری
Nutational Adjective جُنبشی ۔ اہتزاری ۔ کجی ۔ اخروٹ کے اندر والا حصّہ ۔
Nutaus eclampsia Noun تشنج کبوی