English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nursing bottle Noun فیڈر ۔ بچے کو دودھ یا کوئی سیال غذا پلانے والی ربڑ کے نپل دار بوتل ۔
Nursing home Noun تیمار خانہ ۔ نرسنگ ہوم ۔
Nursing officer Noun نرسوں کی سر براہ یا نرسوں میں مُمتاز شخص ۔
Nursle Verb پالنا ۔ پرورش کرنا ۔
Nursling Noun شیر خوار بچہ جو ابھی ماں کے دودھ پر ہے ۔ ایسا بچہ جو اپنی ماں کا دودھ پیتا ہے ۔
Nursling nurseling
Nursling nurseling
Nurtural Adjective تربیت یا پرورش سے پیدا ہونے والا یا اُس سے متعلق ۔
Nurturance Noun نگہداشت ۔ مشفقانہ دیکھ بھال ۔
Nurture Noun بچوں کی تربیت ۔ تربیت اولاد ۔
Nurtured Verb حفاظت کی ۔
Nurtureless Adjective تربیت یا تغذیہ کی کمی ہونا ۔
Nurturer Noun پرورش کرنے والا ۔ تعلیم دینے والا ۔ تربیت کرنے والا ۔ تربیت کنندہ ۔
Nusairi Noun شمالی سیریا ۔ شام کا ایک مذہبی گروہ ۔
Nusrat Name نصرت ۔ مدد حمایت ۔
Nusret Name نصرت: مدد ۔ حمایت ۔ دستگیری ۔
Nustrun Name نسترن ۔ سفید گلاب ۔
Nut Noun سپاری ۔ ڈھبری ۔ (عام) کلّہ سر ۔
Nut apple Noun جائے پھل ، جائفل ، جاوتری ، جوزالطیب
Nut breaker Noun سروتا جس سے جوز توڑتے ہیں ۔
Nut brown Noun, Adjective گہرا بھورا رنگ ۔ اخروٹی ۔ اِس رنگ کا ۔
Nut burger Noun مونگ پھلی دار زمین ۔
Nut butter Noun جوزی مکھن ۔ جوز سے بنا ہوا مصنوعی مکھن ۔
Nut cake Noun مونگ پھلی دار روٹی ۔
Nut clearing Noun نر ملی
Nut crack Noun بے دھار کا سروتا جس سے جوز توڑتے ہیں۔
Nut cracker Noun ناک اور تھوڑی جو اُبھری ہوئی ہو اور پاس ہو ۔ چہرے کا سروتا ۔ ایک قسم کا پرند جو یورپ میں عام پایا جاتا ہے۔
Nut crackers
Nut craker
Nut cutlet Noun گوشت کا بدل میوے وغیرہ سے بنایا ہوا لنبوترا پارچہ ۔