English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nurse crop Noun وہ فصل جو پودوں کو غیر ضروری گھاس وغیرہ سے محفوظ رکھنے کے لیے لگائی جائے ۔
Nurse father Noun دیکھ بھال کرنے والا باپ ۔ بچوں کی پرورش کرنے والا باپ ۔
Nurse midwife Noun نرس جو دائی کا کورس بھی کر چکی ہو
Nurse midwifery Noun نرس جو زچگی کے معاملات بھی جانتی ہو
Nurse shark Noun گرین لینڈ کا شارک ۔ شارک کی مختلف قسموں میں سے کوئی ایک ۔
Nurse tender Noun وہ نرس جو بیماروں کی دیکھ بھال کرے ۔
Nurse tree Noun وہ درخت جو دوسرے چھوٹے پودوں کی حفاظت کرے یا اُن کی نشونما میں معاون ہو ۔
Nurse wet شیر خوار کو دودھ پلانے والی ۔
Nursed Verb نگہداشت کی ۔
Nurseling Noun کا پالا ھُوا؛ کے زیرِ پرورِش
Nursemaid Noun بچے یا بچوں کی کھلائی ۔ کِسی دوسرے کا نگہدار ۔ خبر گیرا ۔
Nurser Noun دایا ۔ کھلائی ۔ برسنگ بوتل ۔ بچہ کو دودھ پلانے کی شیشی یا بوتل ۔ فیڈر ۔
Nursery Noun نرسری ۔ بچوں کی پرورش گاہ ۔ تربیت گاہ ۔ (نباتیات) نرسری ۔ پود گھر ۔
Nursery and infant schools
Nursery assistant Adjective وہ شخص جس کو نرسری کلاس کو پڑھانے اور نگہداشت کی تربیت دی گئی ہو ۔
Nursery class Adjective سکول کی لازمی عمر کم سے کم حد کے لحاظ سے کم عمر کے طلبہ کی کلاس ۔
Nursery education Adjective نرسری تعلیم ۔
Nursery garden agr Adjective پود گھر وہ جگہ جہاں دوسرے مقام پر لگانے یا فروخت کی غرض سے بیجوں کے ذریعے یا دیگر طریقوں سے درخت بوئے اور پھول دار پودے اُگائے جاتے ہیں ۔
Nursery man Noun پود گھر والا ۔ وہ جو پودوں اور درختوں کو سائنٹیفک طور پر لگاتا اور اُن کی حفاظت کرتا ہے ۔
Nursery nurse Noun نو نہالوں کی دیکھ بھال کے لیے تربیت پایا ہوا شخص ۔
Nursery rhyme Noun بچّوں کے لیے گیت کہانی ۔ تک بندی ۔
Nursery school Noun چھوٹے ، عموماً ۳ سے ۵ سال تک کے بچوں کا مدرسہ ۔ مکتب یا ابتدائی تربیت گاہ ۔
Nursery slopes Noun مُبتدیوں کے لیے موزوں ہلکی ڈھلانیں ۔
Nursery stakes Noun دو سالہ بچھڑوں کی دوڑ ۔ دو سالہ گاۓ کے بچوں کی دوڑ ۔
Nursery trained teacher Adjective قبل از سکول کی تعلیم کے لیے تربیت یافتہ استاد ۔
Nursery word Noun بچوں کا لفظ ۔
Nurseryman Noun پود گھر کا مالِک یا اس میں کام کرنے والا ۔
Nursesong Noun لوری ۔
Nursing Adjective دیکھ بھال کرنے والا ۔ نگہبانی کرنے والا ۔
Nursing anemia sickness