English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nunnation Noun تنوین ۔ اسم کے آخر میں حر ؛ ن ؛ کا اضافہ ۔
Nunnery Noun دیر راہبات ۔ راہبوں کی خانقاہ ۔ راہبہ کا ایک درجہ ۔
Nunnish Adjective راہبی کا یا اُس سے متعلق ۔
Nuns of the visitation راہبات معلمہ ، ننوں کی جماعت جس کے سپرد لڑکیوں کی تعلیم کا کام ہے ۔
Nuntius Noun پوپ کا سفیر یا ایلچی ۔ پیغام رساں ۔
Nuparlleled Adjective لاثانی ۔ بے نظیر ۔ بے مثال ۔
Nupe Noun نائجیریا کی ایک حبشی قوم ۔ اس قوم کا کئی فرد ۔اس قوم کی زبان ۔
Nuphar Noun نیلوفر ۔ کنول کی ایک قسم ۔
Nuptiae Adjective شادی کا ۔ شادی سے متعلقہ ۔
Nuptiae non concubitus sed consensus facit ملاپ نہیں بلکہ رضا مندی ہی شادی کا جواز ہے ۔ شادی کے لئے محض ملاپ نہیں رضا مندی ضروری ہے ۔
Nuptial Adjective شادی بیاہ سے متعلق ۔
Nuptial anti or pre قبل ازدواج ۔
Nuptial bed Noun سہاگ سیج ۔
Nuptial ceremony Noun رسم شادی ۔
Nuptial flight Noun جنسی اعتبار سے بالغ سماجی کیڑوں وغیرہ کی پرواز جس میں مخلطت و مجامعت ہوتی ہے ۔
Nuptial knot Noun عقدِ نکاح ۔
Nuptial post بعد ازدواج ۔
Nuptial rites رسوم شادی ۔
Nuptial song Noun سہاگ کے گیت ۔ شادیانہ ۔
Nuptiality Noun شادی کی شرح ۔ (جمع) شادی ۔ بیاہ ۔ ازدواجیت ۔
Nuptialn Noun شادی ۔ بیاہ ۔ جماع ۔
Nuptials Noun شادی کی تقریب ۔
Nur ul ain
Nuragh Noun ایک قدیم سنگی مینار ۔
Nurmotension Verb معمول کے مطابق تنائو موجودہ مفہوم اس سے مراد لیا جاتا ہے معمول کے مطابق بلڈپریشر کا ہونا ۔
Nurs Noun دایہ ، انا ، کھلائی ، تیماردار ۔
Nurse Noun آیا ۔ دایہ ۔ نرس ۔ تیمار دار ۔
Nurse balloon
Nurse cell Noun ایک قسم کا خلیہ جو نمو پذیر بیضوی خلیے کو غذا پہنچاتا ہے ۔
Nurse child Noun وہ بچہ جو کسی نرس کی نگرانی یا حفاظت میں ہو۔