English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nummulitic Adjective متحجر حیوان سے متعلق ۔
Numnah Noun گھوڑے کی کاٹھی کے نیچے بِچھایا جانے والا نمدہ ۔
Numniform Noun سکہ نما
Numrah Name نمرہ : رنگ کا چھینٹا ۔ دھبہ ۔
Numskull Noun غبی ۔ کم عقل آدمی ۔ بیوقوف ۔
Numular sputum Noun تھوک کے گولے ایسے ہوں جیسے سکے (روپے)
Nun Verb راہبات دیر میں زندگی بسر کرنا۔
Nun birt Noun ایک قسم کا پرند ۔
Nun buoy Noun (جہاز رانی) درمیان میں سرکلر شکل کا پیراک پیپا ۔
Nun buoy Noun (جہاز رانی) درمیان میں سرکلر شکل کا پیراک پیپا ۔
Nun hood Noun راہبہ کا درجہ ۔
Nun i call to witness the pen and what they inscribeq 68 1
Nun like Adjective راہبہ کی مانند ۔
Nunatak Noun برف پوش زمین پر اُبھری ہوئی الگ تھلگ چِٹان جیسی کہ گرین لینڈ میں نظر آتی ہیں ۔
Nunc dimittis Noun اِن الفاظ سے شروع ہونے والی مناجات ۔ رُخصت ہونے کی اِجازت ۔
Nuncheon Noun نوشابہٴمفرح ۔
Nunciate Noun قاصد ۔ ایلچی ۔ پیام آور ۔ پیام بر ۔
Nunciative Adjective پیام یا قاصد کا یا اُس سے متعلق ۔
Nunciature Noun پوپ کے سفیر کی مدت یا ایلچی کا عہدہ ۔
Nuncio Noun پوپ کا سفیر یا ایلچی ۔
Nuncius Noun سفیر ۔ ایلچی ۔
Nuncle Noun چچا ۔ عم ۔
Nuncupate Verb اعلان کرنا ۔ وصیت کرنا ۔ زبانی کہنا ۔
Nuncupated Verb زبانی اقرار کیا ۔
Nuncupation Noun زبانی وصیت ۔ زبانی ہبہ ۔
Nundinal Adjective بازاری ۔ nundine کا یا اُس سے متعلق ۔
Nundinal letter Noun وہ حرف جو بازار کے دنوں کے لیے استعمال کئے جائیں ۔
Nundination Noun لین دین ۔ خرید و فروخت ۔ تجارت ۔
Nundine Noun بازار کا دن جو قدیم روم میں ہر نویں دن ہوا کرتا تھا ۔
Nunky Noun Nuncle کی مخصوص شکل ۔