English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Numerilly Adverb تعداد کے لحاظ سے ۔
Numerist Noun عدد شناس ۔
Numerological Adjective عدد شناسی کا یا اُس سے متعلق۔
Numerologist Noun عدد شناس ۔ عدد شناسی کا ماہر ۔
Numerology Noun عدد کی پُر اسرار اہمیت کا علم ۔
Numerosity Noun متعدد ہونے کی حالت ۔
Numerous Adjective متعدد ۔ بہت ۔ کثیر ۔
Numerous fixus Adjective تعلیمی ادارے میں مخصوص مضامین یا شعبوں میں داخلہ کی تعداد کا تعین ۔
Numerously Adverb بڑی تعداد میں ۔ افراط سے ۔ کثرت سے ۔ بافراط ۔
Numerousness Noun کثیر یا متعدد ہونے کی حالت یا صفت ۔
Numersous Adjective بے شمار ۔ لاتعداد ۔ بہت ۔ متعدد ۔
Numida Noun پرندوں کی ایک نوع ۔
Numidian Noun قدیم نیومیڈیا کا باشندہ ۔ اس قوم کی بربر زبان ۔
Numidian alphabet Noun لیبیا کا حروف تہجی ۔ لیبیائی الف با ۔
Numididae Noun افریقہ اور مڈغاسکر کے پرندوں کا ایک خاندان جو طاﺅس جیسے پرندوں کے مشابہ ہوتا ہے۔
Numinous Adjective فوق فطرت ۔ غیر فطری ۔ کسی دیوتا یا دیوی سے متعلق ۔
Numismatic Adjective سِکّوں ، تمغا جات وغیرہ سے مُتعلِّق ۔ مسکوکاتی ۔
Numismatical Adjective سکّوں کا ۔ مسکوکاتی
Numismatically Adverb سکول کے لحاظ سے ۔ سکہ شناسی کے طور پر ۔
Numismatics Noun سکہ شناسی کی رو سے ۔سکّہ شناس نقطہٴنظرسے۔
Numismatist Noun سکہ شناس ۔
Numismatistnumismatician
Numismatologist Noun سِکّہ شناس ۔
Numismatology Noun سکّہ شناسی ۔
Nummary Noun روپیوں یا سکّوں کا یا اُن سے متعلق ۔ سکّوں لا لین دین کرنے والا۔
Nummet Noun دوپہر کا کھانا ۔
Nummular Adjective سکے کی شکل کا ۔
Nummular eczema Adjective جلدی اعصابی ایگزیما
Nummular nummulated
Nummulite Noun (حیوانیات) ایک قسم کا متحجر حیوان ۔