English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Numen | Noun | کوئی خاص دیوی یا ارواح ۔ روح ۔ کِسی خوبصورت خاتون کی شکل میں روح ۔ |
| Numenius | Noun | پرندوں کی ایک نوع ۔ |
| Numerable | Adjective | قابلِ شمار ۔ گنے جانے کے لائق ۔ |
| Numeracy | Adjective | شمار ہونے کی حالت یا کیفیت ۔ |
| Numeraire fin | Adjective | حساب اکائی ۔ |
| Numeral | Noun | عدد ۔ ہندسہ ۔ |
| Numeral adjective | Noun | عددی صفت ۔ |
| Numerally | Adverb | شمار کے مطابق ۔ عددی طور پر ۔ |
| Numerals | Phrase | نمبر ۰تا ۹ ۔ |
| Numerary | Adjective | عددی ۔ ہندسے کا ۔ |
| Numerate | Verb | مفصل فہرست بہم پہنچانا ۔ |
| Numerated | Verb | شمار کیا گنا ۔ |
| Numeration | Noun | عدد شماری ۔ شمار کرنے کا عمل ۔ |
| Numerative | Noun | عدد یا عدد کی تفصیلی فہرست کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Numerator | Phrase | شمار کنندہ : کسر عام یا ولگر فریکشن میں خط سے اوپر عدد مثلاً 8/5 میں 5 ۔ |
| Numeric | Noun | نمبر ۔ عدد ۔ |
| Numeric atrophic | Noun | عددی کمزوری |
| Numeric keypad | Noun | نمیرک کی پیڈ ۔ کیلکولیٹر کے طرز کی کیز کا بلاک جو عموما کی بورڈ کی دائیں جانب ہوتا ہے ۔ |
| Numerical | Adjective | عددی گنتی کا ۔ شماری ۔ |
| Numerical ability | Noun | شماری قابلیت ۔ حِسابی قابلیت ۔ |
| Numerical analysis | Phrase | نیومیر یکل تجزیہ : ریاضی کی ایک شاخ ۔ |
| Numerical aperture | Noun | ایک عدد جو مائیکروسکوپ کے موضوع کو کرنے والی صلاحیت کا پتا دیتا ہے ۔ |
| Numerical data | Noun | ( طبیعیات ) عددی آنکڑے ۔ |
| Numerical filling | Adjective | عددی خانہ پری ۔ |
| Numerical integration | Phrase | نیو مپریکل انٹی گریشن : ٹرپ ازم رول اور سمپسن رول جیسی تکنیکیں جنہیں کسی خم کے زیر اثر تقریباً رقبہ معلوم کرنے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Numerical rating system | Noun | بیمہ پریمیم قائم کرنے کا ایک طریقہ ۔ |
| Numerical superiorty | عدد کے لحاظ سے اکثریت ۔ عددی اکثریت ۔ اکثریت لحاظ سے ۔ | |
| Numerical texonomy | Adjective | نومیریکل ٹیکسانومی ۔ اعدادی اصول تجنیس یا صف بندی ۔ مختلف اجسام کے گروپوں میں اوصاف کی تعداد میں کمی بیشی کی بنیاد پرصف بندی ۔ |
| Numerical value | Noun | الفبا کے کسی حروف کے لیے متعین عدد ۔ کسی فقرے یا لفظ کے حروف کے اعداد کا حاصل جمع ۔ |
| Numerically | Adverb | تعداد کے لحاظ سے ۔ عدد کے اعتبار سے ۔ بالکل یکساں طور پر ۔ |