English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Numbed Verb سن کیا بے حس کیا ۔
Number عدد ۔
Number 10 downing street Noun نمبر ۱۰ ڈاوننگ سٹریٹ ۔ برطانیہ میں وزیر اعظم کی سرکاری قیام گاہ ۔
Number 9 pill
Number agreement Noun قواعدی توافق ۔
Number completion test Adjective اس آزمایش میں کسی سیریز میں اعداد مکمل کرنے ہوتے ہیں ۔
Number constant Noun مستقل عدد ۔
Number cruncher Noun کوئی کل جو پیچیدہ حِسابات وغیرہ کر سکے ۔
Number crunching Noun لفظاً اعداد شکن ۔
Number is up Idiom دن ختم ہو جانا ۔
Number of times they fall from wall but dont surrender and finally succeed in reaching their destination
Number one Idiom نہایت اہم ۔
Number plate Noun گاڑی کے رجسٹریشن نمبر کی تختی ۔
Number sign 2 pencil
Number ten Noun نمبر دس ڈاوٴننگ اسٹریٹ ۔ لندن میں برطانوی وزیراعظم کی سرکاری اقامت گاہ ۔
Number theory Phrase نمبر تھیوری : ریاضی کی ایک شاخ جس میں اعداد کی خصوصیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔
Number two Noun قیادت میں دُوسرے نمبر پر ۔ نائب امیر ۔
Numberable Adjective قابلِ شمار ۔ شمار پزیر ۔ جو گنا جا سکے۔
Numbered Verb گنا اعداد دو شمار کیا ۔
Numberer Noun شمار کرنے والا ۔ نمبر لگانے والا ۔
Numberless ان گنت ۔ بے شمار ۔ لاتعداد ۔
Numbers اشاری عدد ۔
Numbers game Noun ایسا کام جِس میں صِرف حِساب کِتاب پر زور ہو ۔
Numbing Adjective بے حس کرنے والا ۔ مردہ کرنے والا ۔ افسردہ کرنے والا ۔
Numbingly Adverb بے حس کرتے ہوئے ۔
Numbles Noun ہرن وغیرہ کے اندرونی حصے جو کھائے جاتے ہیں۔
Numbly Adjective مبہوت طور پر ۔ سکتے کے عالم میں ۔ بے حسی کے ساتھ ۔
Numblynumbedly
Numbness Verb بے حسی سن ہو جانا ۔
Numdah Noun نمدہ ۔ ایک قسم کا اُونی کپڑا ۔