English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nullah Noun نالا ۔ خُشک ندی یا سوکھا دھارا ۔
Nulli Prefix جزو ترکیبی بمعنی نہ ۔ کوئی نہیں ۔ ہیچ ۔
Nullibicity nullibiety
Nullibist Noun روح کے وجود کا منکر ۔
Nullification Noun منسوخی ۔ استرداد ۔
Nullificationist Noun ناسخ ۔ منسوخ کرنے والا ۔ ریاستی حاکمیت کا قائل شخص ۔
Nullifidian Noun بے دین آدمی ۔ بے عقیدہ ۔ لامذہب ۔
Nullified Verb نفی کیا ۔
Nullifier Noun کالعدم قرار دینے والا ۔ بے عقیدہ ۔ لامذہب ۔
Nullify کالعدم قرار دینا ۔
Nullipara Latin لاوَلد عورَت ۔ ایسی عورَت جِس نے کِسی بَچَّہ کو جَنَم نَہ دیا ہو
Nulliparity Noun عورت کا عقیم ہونا ۔ بانجھ ہونا ۔
Nulliparous Adjective بانجھ ۔
Nullipore Noun سمندری گھاس کی کئی قسموں میں سے ایک جِس میں سے چونا رستا ہے ۔
Nulliporous Adjective الگا کی قسموں میں سے ایک کے متعلق جس سے چونا نکلتا ہے ۔
Nullisomic Noun غیر معمولی لون جسیمے جن کے اندر تخفیفی تقسیم کی وجہ سے لون جسیموں کے دونوں جسیموں کے دونوں جسیموں کے دونوں جوڑے موجود نہیں ہوتے
Nullity انفصاح ۔ معدوم ہو جانا ۔ باطل ٹھہرنا ۔
Nullity of marriage شادی کا باطل ہونا ۔ نکاح کا باطل ہونا ۔
Nullum arbitrium Noun کوئی فیصلہ نہیں ۔ فیصلہ ہی نہیں ۔
Nullum filius Noun ولد الزام ۔ حرامی ۔
Nullum juris Noun بلا قانون ۔ قانون کے بغیر غیر مئوثر ۔
Num lock key نم لاک کی ۔ نمیرک لاک کی کا اختصار ۔ ایک ٹوگل آن ہونے پر نمیرک کی پیڈ آن ہونے پر نمیرک کی پیڈ آن کر دیتی ہے اور آف ہونے پر یہ کیز کرسر کی حرکات و سکنات اور آن سکرین سکرولنگ کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
Numala Name نمالہ ۔ مور نی ۔
Numan Name نعمان ۔ اللہ کا بندہ ۔
Numar Name نمار: اشارہ ۔ ایما ۔
Numb ٹھنڈا سن ۔
Numb fish Noun برقی ماہی۔ تار پیڈو مچھلی ۔
Numb skull numskull
Numb skulled Adjective بودا ۔ احمق۔
Numbat Adjective نم بیٹ ۔ دھاری دار چیونٹی خور ۔