English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
November Noun نومبر ۔ عیسوی سال کا بارہواں مہینہ ۔
Novena Noun ایک نو روزہ عبادت یا سروس جِس میں خاص مناجاتیں پڑھی جاتی ہیں ۔
Novenary Noun مسلسل نو کی ۔ نو کے متعلق ۔
Novennial Adjective ہر نویں سال ہونے والا یا آنے والا ۔
Novercal Adjective سوتیلی ماں کا ۔ سوتیلی ماں جیسا ۔
Novice Noun مذہبی جماعت کا نیا رُکن جِس نے ابھی حلف نہ لیا ہو ۔ نو مذہب جِس نے حال ہی میں کوئی مذہب قبول کیا ہو ۔
Novice hand Noun خام دست ۔
Novice teacher Adjective نیا آنے والا یا عارضی تعیناتی پر آور دہ تجربہ کار استاد ۔
Noviceship Noun تازہ کاری ۔ خام دستی ۔
Noviciate Noun شاگِردی یا تربیت کا زمانہ ۔ نو مُرید ۔ نیا چیلا ۔ کِسی مذہب میں نیانیا داخل ہونے والا ۔
Novitiate Noun کام سیکھنے کا زمانہ ۔ شاگردی ۔ کار آموزی ۔ نو آموزی ۔
Novitiate noviciate
Novobiocin Noun ایک اینٹی بائیوٹک جو کھائی بھی جاتی ہے اور جس کا ٹیکہ بھی کیا جاتا ہے ۔
Novocain ایسی تیار کی ہوئی چیز جس میں پروکین ہائیڈرو کلورائیڈ ہو ۔
Novocaine Noun مُقامی تحزیر کے لیے ایک نو ایجاد دوا جو بینزین کے ترشے سے اخذ کی جاتی ہے ۔
Novodamous Noun (قانون) ایسا کوئی فرمان جس کی دفعہ کسی دوسرے فرمان کی تائید میں ہو ۔ تائیدیہ ۔
Novum organum Noun منطق نویں ۔ منطق بیکن ۔
Novus actus interveniens Noun مداخلت کا نیا عمل ۔ نیا مداخلتی فعل ۔ کوئی بھی ایسا نیا فعل جو مداخلت کا باعث ہے ۔
Now Noun, Adverb, Conjunction موجودہ یا مذکورہ وقت پر ۔ فوراً ۔ جلد ۔ ابھی ۔ اب ۔
Now 10 runs were needed in 8 balls Phrase اب ٨ گیندوں میں ١٠ رنز کی ضرورت تھی
Now 83 die
Now a day Adverb آج کل ۔ فی زمانہ ۔ فی الحال ۔
Now a day now a days
Now a day now a days
Now a days
Now a days beggars are completely professional
Now a days cars runs with electricity
Now a days cold wind is blowing
Now a days corruption is increasing day by day
Now a days eagles are also hovering in the sky