English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nose wheel Noun جہاز کے اگلے سِرے کے نیچے کا پہیہہ ۔
Nose whiskey Noun کثرت شراب نوشی سے چہرے اور ناک پر آنے والی سرخی
Nose worm Noun بھڑ مکھی کا پہل روپ ۔
Nosebag Noun گھوڑے کا توبڑا جِس میں اس کا گاس دانہ ہوتا ہے ۔
Noseband Noun لگام کی نِچلی پٹی جو گھوڑے کی ناک پر سے گُزرتی ہے ۔
Nosebleed Noun ناک سے خون کا نِکلنا ۔ نکسیر پھوٹنا ۔ ناک سے خون کا بہنا ۔
Nosecone Noun تھوتھنی یا راکٹ کا مخروطی شکل کا حرارت مزاحم حصہ جو گاڑی کے سامنے کے سرے پر لگا ہوتا ہے اور جس میں آلات ، سامان رکھے اور مسافر بٹھائے جاسکتے ہیں ۔
Nosed Noun نمایاں یا مخصوص قسم کی ناک والا ۔ حساس ناک والا ۔
Nosedive Verb اچانک آنا ۔
Nosedived Verb اچانک آیا ۔
Nosegay گلدستہ ۔
Noseless Adjective بے ناک کا ۔ نکٹا ۔
Noselite Noun بھورے رنگ کی ایک معدنی شے ۔
Nosema Noun نُخُز حوینی ۔ ایک کیڑا ۔
Nosema disease Noun شہد کی مکھیوں کی ایک بیماری ۔
Nosephorous Noun سبب مرض
Nosepipe Noun نلکی جو ٹونٹی کا کام دے ۔
Noser Noun تیز مخالف ہوا ۔ تند و تیز سامنے کی ہوا ۔
Nosering Noun بعض جانوروں کی ناک میں ڈالی جانے والی نکیل ۔ ایک قِسم کا زیور ۔ بلاق ۔
Nosey Noun جس کی ناک بڑی ہو ۔ بڑی ناک والا ۔
Nosey nosy
Nosey parker Noun ٹوہ لگانے والا شخص ۔ تجسس کرنے والا شخص ۔
Nosh Noun ہلکا ناشتہ ۔ ناشتہ ۔ طعام یا مشروب ۔
Nosh up
Nosha Name نوشا ۔ مثل خوش و خرم ۔
Noshab Name نوشاب : شربت ۔ آب حیات ۔ حیات بخش ۔
Noshaba Name نوشابہ ۔ آب حیات سکندر کی بیوی کا نام ۔
Noshad Name نوشاد ۔ پرمسرت ۔
Noshed Verb کھایا ۔
Nosheen Name نوشین ۔ شیریں مٹھاس ۔