English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nosopsyllus Noun پسوئوں کی ایک قسم معتدل علاقوں میں یہ چوہوں کے پسو طاعون کا باعث بن کر آبادی کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں ۔
Nosotaxy Noun تقسیم الامراض
Nosotrophy Noun تیمار داری ، مریضوں کی دیکھ بھال
Nostagia Greek عارضَہ وَطَن ۔ گھَر کی تَنگی ۔
Nostalgia Noun یاد وطن کا عارضہ ، فرقت وطن کی بیماری ، وطن کی کواہش جس کی شدت ایک مرض بن جائے ۔
Nostalgic Adjective یاد وطن میں افسردہ و غم زدہ ۔
Nostalgy Noun وطن کی محبت یا اُس کے باعث ۔ یاد وطن یا وطن سے دوری کا ملال ۔
Nostoc Noun منکا کائی ۔ جِنس نو سٹوک کی چپچپی سبزی مائل نیلی کائی جو فِضا میں سے نائٹروجن اخذ کر لیتی ہے ۔
Nostocaceae Noun ایک قسم کی کائی (اگا) کا خاندان ۔
Nostology Noun جنون وطنی ، رجعیات ، طفولیات پیری
Nostomania Noun جنون وطن
Nostradamus Noun پیشہ ور پیشین گو ۔ غیب دانی کا مدعی ۔
Nostras choleoyrrhin Noun ہیضہ ملکی
Nostras elephantiasis Noun مقامی داءالفیل چھوٹے خلیات کا سوزش کی بناء پر ہاتھی جیسا ہو جانا
Nostrem Noun عطائی دوا ، پیٹنٹ دوا ، خفیہ دوا ، اکسیر الجہال ، جاہلوں کی اکسیر
Nostril نتھنا ۔
Nostrilled Adjective نتھنے والا ۔
Nostrils نتھنے ۔
Nostro account آپ کی مُلک کی کرنسی میں ہمارا حساب تمہارے ساتھ ۔
Nostro account bkg Adjective ایک ملک کے بینک کا دوسرے ملک کے ساتھ حساب کتاب ۔
Nostrum Noun عطائی دوا ، اشتہاری دوا ، نسخہ ، خاص نسخہ ۔
Nosy Noun بڑی ناک والا ، وہ شخص جس کو بو کا تیز احساس ہو ۔
Nosy parker Noun دخل در معقولات کرنے والا آدمی ۔ مُداخلت کرنے والا آدمی ۔
Not Adjective بے سینگ والے (مویشی یا بھیڑ)
Not a ایک بھی نہیں ۔
Not a bean Adjective ایک پیسہ بھی نہیں ۔
Not a bed of roses Verb خوشگوار صورت حال نہ ہونا ۔ آسان نہ ہونا ۔
Not a bill Idiom ریکارڈ کرنا ۔
Not a bit تھوڑا سا بھی نہیں ۔
Not a circumstance to Verb نسبتاً ۔ غیر اہم ہونا ۔