English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nosheen has been coming to this school for four years Phrase نوشین چار سال سے اس سکول میں آرہی ہے
Nosheen has finished her knitting and is now going to read story book Phrase نوشین نے اپنا بننے کا کام ختم کر لیا ہے اور اب وہ ایک کہانیوں والی کتاب پڑھے گی
Nosher Name نوشیر: نیا ۔ دلیر ۔ بہادر ۔
Nosherwan Name نوشیرواں : ایران کے ایک قدیم بادشاہ کا نام،جو بڑا عادل اور انصاف پسند تھا ۔
Noshery Noun ریستوراں ۔ طعام خانہ ۔ چاۓ خانہ ۔
Noshi Name نوشی: نوشین کا مخفف۔ شیرین ۔ خوش ذائقہ ۔
Noshin Name نوشین ۔ میٹھی شیریں ۔
Noshirwan was a just ruler Phrase نوشیرواں ایک انصاف پرور حکمران تھا
Nosing Noun زینے یا کارنس وغیرہ کی گول کگر ۔ دھات کا خول جو اُس پر چڑھا ہو ۔
Nosir james jeans is not certain of his views about life
Nosism Noun (قدیم) ایک جماعت کی خود بینی یا غرور ۔ اپنی رائے دینے میں ؛ہم لوگ؛ استعمال کرنے کا طریقہ ۔
Noso Prefix سابقہ بمعنی بیماری ۔ مرض وغیرہ ۔
Nosocomial Adjective اسپتال میں واقع ہونے والا ۔
Nosocomial gangrene Noun ہسپتالی آکلہ
Nosocomium Adjective ہسپتال ۔
Nosogency Noun مرض کا پیدا ہونا اور بڑھنا
Nosogenesis Noun تولید مرض
Nosogeny Adjective مرض کی ترقی ۔
Nosographic al
Nosography Adjective تشریح امراض ۔
Nosolacrimal duct Noun ناک میں آنسو لانے والی نالی
Nosological Adjective امراض شناسی سے متعلق یا امراض شناسی کا ۔
Nosologist Noun امراض شناسی کا ماہر یا اُس سے وابستہ ۔
Nosology Adjective علم تقسیم امراض ۔
Nosomania Noun جنون مرض ، وہم مرض ، سوداء جنونیہ
Nosomycosis Noun مرض پھپھوندی ، مرض فطری
Nosonomy Noun ترتیب الامراض
Nosophobia Noun بیماری سے شدید خوف کھانا
Nosopoetia Adjective بیماری پیدا کرنے والا ۔
Nosopoietic Noun مولد مرض