English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nose dive Verb سر کے بل چھلانگ مارنا ۔
Nose down Verb ہوائی جہاز اُتارنا ۔
Nose drops Noun ناک میں ڈالنے والی دوا ۔
Nose flute Noun ناک مرلی ۔ نک بانسری ۔ ایک قسم کی بانسری جو ناک سے بجائی جاتی ہے ۔
Nose flute Noun ناک مرلی ۔ نک بانسری ۔ ایک قسم کی بانسری جو ناک سے بجائی جاتی ہے ۔
Nose frog Noun مینڈک جیسی ناک
Nose gay گلدستہ ۔
Nose hole Noun نتھنا ۔ ناک کے سوراخ ۔
Nose into Verb دخل در معقولات کرنا ۔ نام ڈبونا ۔
Nose leaf Noun بعض چمگادڑوں کے نتھنوں پر ایک اُبھار یا محاس صوتی لہروں سے راستہ تلاش کرنے کے لیے ۔
Nose less
Nose monkey Noun سونڈ والا بندر لمبی ناک والا بندر ۔
Nose of bridge Noun ناک کا بانسہ
Nose of the polypus Noun ناک کی بواسیر طمی ، بواسیر ، ناک کی رسولی ، بتوڑی
Nose of vestibule Noun نتھنوں کا سوراخ
Nose of wax Noun ترغیب پذیر شخص ۔ لچک دار شے ۔
Nose piece Noun آنفیہ ٹونٹی ۔منھ نال نوزی پٹہ
Nose piece Noun آنفیہ ٹونٹی ۔منھ نال نوزی پٹہ
Nose pin لونگ ۔
Nose pin لونگ ۔
Nose pound Noun ناک کا بڑا ہونا
Nose rag
Nose ring نتھ ۔
Nose ring نتھ ۔
Nose tackle Noun قطار کے بیچ کا دفاعی کھلاڑی ۔ گولچی ۔ دِفاع کرنے والا کھلاڑی ۔
Nose thirl Noun (خصوصاً روز مرہ) نتھنا ۔ سوراخ بینی ۔
Nose thumping Noun ناک پر انگوٹھا رکھ کر تحقیر کا اظہار کرنا ۔
Nose to tail
Nose tube Noun مریض کو ناک کے ذریعے غذا دینے کی نلکی ۔
Nose warmer Noun (عامیانہ) چھوٹا پائپ ۔ (تمباکو پینے کا)