English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Northernmost Adjective انتہائی شُمال میں واقع ۔ شُمالی علاقے کا ۔ شُمالی علاقے کا رہنے والا ۔
Northing Noun شُمال کی سمت طے کیا جانے والا فاصلہ یا اِس کی پیمائش ۔
Northland Noun شُمالی علاقے کا حِصّہ ۔ کِسی مُلک کا شُمالی حِصّہ ۔
Northman Noun اسکینڈی نیویا خصوصاً ناروے کا باشِندہ ۔ ناروے کا رہنے والا ۔
Northumbrian Noun, Adjective قدیم نور تھمبریا کا یا موجودہ نور تھمبر لینڈ کے مُتعلق ۔
Northward Noun, Adjective, Adverb شُمالی طرف ۔ شُمالی جانب ۔ شُمال کی سمت ۔ شُمال میں واقع علاقہ ۔
Northwester Noun شُمال مغرب کی ہوا ۔
Nortons theorem
Nortriptyline Noun ایمپی ٹرپ ٹلین کی مانند کشیدگی دور کرنے والی ۔
Norway lobster Noun یورپ کا ایک چھوٹا کیکٹ ۔ جھینگا ۔
Norway rat Noun عام بھورا چوہا ۔ بھورے رنگ کا چوہا ۔ خاکستری رنگ کا چوہا ۔
Norwegian Noun, Adjective ناروے کا مُقامی کا باشِندہ ۔ ناروے کا شہری ۔ ناروییجی نسل کا آدمی ۔
Norwester
Nosar Name نوصر ۔ خواب نیند ۔
Noscitur a socials قانون کی تعبیر و تشریح ( سیاق و سباق کو سامنے رکھتے ہوئے )
Nose ناک کے متعلق ۔
Nose ape Noun سونڈ والا بندر ۔ لمبی ناک والا بندر ۔
Nose around Verb سوں سوں کرنا ۔ تلاش کرنا ۔
Nose bag Noun گھوڑے کا توبڑا ۔
Nose bag Noun گھوڑے کا توبڑا ۔
Nose band Noun نوزی پٹہ ۔ لگام کا پٹہ ۔
Nose bleed Noun سدا بہار پھول یا ہزار برگہ پودے کا قدیم نام ۔ ناک سے خون بہنا ۔
Nose bottle Noun وردی تفطیر
Nose cap Noun بندوق کے کندے پر دھات کا غلاف ۔
Nose clip Noun تیراک کی ناک کو پانی سے محفوظ رکھنے والی پٹی ۔
Nose clipt نکٹا ۔
Nose clipt نکٹا ۔
Nose cone Noun مخروطی شکل کی ناک کی ۔
Nose cone Noun مخروطی شکل کی ناک کی ۔
Nose dive Verb سر کے بل چھلانگ مارنا ۔