English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| North temperate zone | منطقہ ء معتدلہ شمال ۔ | |
| North west | Adverb | (بحری) شمال اور مغرب کی درمیانی سمت میں ۔ |
| North west | Adverb | (بحری) شمال اور مغرب کی درمیانی سمت میں ۔ |
| North west passage | Noun | امریکا کے شمالی ساحل کی جہاز رانی کا متوازی راستہ ۔ |
| North west passage | Noun | امریکا کے شمالی ساحل کی جہاز رانی کا متوازی راستہ ۔ |
| North wester | Noun | شمال مغربی ہوا یا آندھی ۔ |
| North westerly | Adjective | شمال مغربی ہوا کا ۔ شمال مغرب کی طرف مائل ۔ |
| North western | Adjective | شمال مغرب میں واقع یا اس کی طرف بڑھا ہوا ۔ ا |
| North western | Adjective | شمال مغرب میں واقع یا اس کی طرف بڑھا ہوا ۔ ا |
| North westward | Adverb | شمال مغرب کی جانب یا اس کی سمت ۔ |
| North westward | Adverb | شمال مغرب کی جانب یا اس کی سمت ۔ |
| North westwardly | Adjective | شمال مغربی ۔ |
| Northbound | Adjective | شُمال کی طرف روانہ ۔ شُمال کی طرف لے جانے والا ۔ |
| Northbound southbound eastbound or westbound | — | — |
| Northeaster | Noun | شُمال مشرقی ہوائیں ۔ شُمال مشرق سے آنے والی ہوائیں ۔ |
| Norther | Noun | شُمال سے آنے والی تیز سرد ہوائیں جو خزاں اور سرما میں ٹیکزاس ، فلوریڈا اور خلیج میکسکو پر سے گُزرتی ہیں ۔ |
| Northerliness | Noun | شمالیت ۔ شمال ہونے کی حالت ۔ |
| Northerly | Noun, Adjective, Adverb | شُمال میں واقع ۔ شُمال کی جانب ۔جو شُمال سے آۓ ۔ شُمال سے آنے والی آندھی یا تیز ہوائیں ۔ |
| Northern | Adjective | شُمالی ۔ شُمال کا باشِندہ ۔ شُمال کی طرف ۔ |
| Northern blotting | نادرن بلوٹنگ : کسی مائٹروسیلولوز میں آر این اے کے حصے داخل کرنے کی ایک تکنیک ۔ | |
| Northern diver | Noun | ایک قسم کی مرغابی ۔ |
| Northern hemisphere | Noun | زمین کا شُمالی نِصف کُرہ ۔ خط استویٰ سے اُوپر کا نِصف کُرہ زمین ۔ |
| Northern lights | Noun | انوار شُمالی ۔ شُمالی روشنیوں سے مُتعلق ۔ |
| Northern morn | انوار شمالی۔ | |
| Northern parts of pakistan indias western and southern kashmir were badly affected | — | — |
| Northern parts of pakistan were struck by earthquake in 2005 | Phrase | ٢٠٠٥ میں پاکستان میں زلزلے سے شمالی علاقہ جات بہت بری طرح سے متاثر ہوئے |
| Northern spy | Noun | ایک قسم کا امریکی سیب ۔ |
| Northern star | Noun | قطب تارہ ۔ |
| Northern states | Noun | ریاستہاۓ مُتحدہ امریکا کی شُمالی ریاستیں ۔ |
| Northerner | Noun | شُمالی علاقے کا باشِندہ ۔ شُمالی علاقے کا رہنے والا ۔ شُمالی علاقے کا مُقیم ۔ |