English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Naqeeb Name نقیب ۔ اعلان کرنے والا ۔
Naqeer Name نقیر ۔ صغیر ۔
Naqi Name نقی ۔ خالص ۔
Naqia Name نقیہ ۔ اطلاع کرنے والی خبر کرنے والی ۔
Naqiba Name نقیبہ ۔ خبر کرنے والی ۔
Naqid Name ناقد: پرکھنے والا ۔ امتیاز کرنے والا۔
Naqie Name نقیع : ٹھنڈا اور شیریں پانی ۔
Naqra Name نقرہ ۔ چاندی ۔
Naqrat Name نقرت ۔ نارگی رعنائی ۔
Naqsheen Name نقشین ۔ جس پر نقش و نگار کئے گئے ہوں ۔
Naqshi Name نقشی ۔ جس پر نقش و نگار کیا گیا ہو ۔
Naqus Name ناقوس: سنکھ ۔ جو ہندو پوجا کرتے وقت بجاتے ہیں۔
Naran is another small village on the way to kaghan Phrase ناران ایک اورچھوٹاساگاﺅں ہےجوکاغان جاتےہوۓراستےمیں آتاہے
Narayanganj نرائن گنج ۔
Narboism Adjective نشیلی دوا کا اثر تخدیر کی کیفیت ۔
Narc Noun منشیات کا سرکاری گماشتہ ۔
Narc narco
Narcan Noun تجارتی نام ہے ۔
Narceine Adjective نرسین افیون کا ایک کیمیاوی مرکب جو عموما افیون کے ست کی جگہ برتا جاتا ہے ۔
Narcism Noun نرگسیت ۔
Narciss Noun نرگس ۔
Narcissan Adjective نارسیس کی دیو مالا سے متعلق ۔
Narcissism Adjective ایک نفسیاتی بیماری نرگسیت نفسیات کی اصطلاح میں ۔
Narcissist Adjective نرگسیت کا یا اس سے متعلق ۔
Narcissus نعسی سس ۔ نرگس
Narcissus jonquil Noun گل عنبری ، گل نسرین
Narcissus poet s
Narcissus psedu narcissus Noun آبی نرگس ، زرد نرگس
Narcissus tazetta Noun نرگس ، گل نرگس
Narcissusism Noun اپنے سے عِشق۔ نرگسِّیَت