English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Narcoticism Noun ایسی دواﺅں کا عادی ہو جانا جن سے عادتیں بنتی ہوں ۔
Narcoticness Noun مدہوش یا مخبوط الحواس ہونے کی کیفیت یا حالت ۔
Narcotico acrid Noun ایک زہر جس میں نارکوٹک اور اکریڈ اجزا کے اثرات ہوں
Narcotics are injurious to health Phrase نشہ آور ادویات صحت کے لیے نقصان دہ ہیں
Narcotine Adjective افیون کا ایک طرح کاست ۔
Narcotis opiod analogue Noun افیونی بے حسی ، نشہ کی بے حسی
Narcotism Noun مخدر دوا کا اثر ۔ تخدیر کی کیفیت ۔ مریضانہ خوابی میلان ۔
Narcotist Noun مخدرات کا عادی ۔ خواب آور دواﺅں کا استعمال کرنے والا ۔
Narcotization Noun تنویم ۔ تخدیر ۔ خواب آوری ۔ خواب اور دوا کے ذریعے نیند ۔
Narcotize Verb بے ہوش کرنا ۔ مدہوش کرنا ۔ بے ہوشی کی حالت طاری کرنا ۔
Narcssus Noun نرگس شہلا ۔ نرگس ۔
Nard Noun جِنس سنبل کا خوشبودار پودا ، بالچھڑ ۔
Nard celtic Noun سنبل رومی
Nardil نار ڈل فینکزین ۔
Nardine Adjective بال چھڑ کی خاصیت رکھنے والا ۔
Nardoo Noun تپتیا گھاس جیسا ایک آسٹریلیائی پودا ۔ اِس کے بیجوں سے تیار کیا جانے والا کھانا ۔
Nardostachys jatamansi Noun سنبل ہندی ، بالچھڑ
Nare Noun (تشریح) ناک کا سوراخ ۔
Nareen Name نرین ۔ نرم نازک ۔
Naren replied i have been coming here along for these days see nothing has happened to me
Nareotize Verb نشہ پیدا کرنا ، ہوش گم ۔
Nareotized Verb نشہ پیدا کیا ، ہوش گم ۔
Nares Adjective ناک کے سوراخ جن کو نتھنے کہتے ہیں ان کی دو صورتیں ہوتی ہیں اندرونی بیرونی ۔
Nargess Name نرگس: پھول کا نام ۔
Narghile Noun ایک قِسم کا حُقّہ یا گڑگڑی ۔ تمباکو والا حُقّہ ۔
Nargil Noun ہندوستانی ناریل ۔
Nargis Name نرجس ۔ نرگس کا پھول ۔
Nargis is twelve years old Phrase نرگس کی عمر بارہ برس ہے
Narial Adjective نتھنوں کا ۔ ناک کے سوراخ سے متعلق ۔
Naricorn Adjective نیری کارن ۔ پرندوں کے نتھنوں کا ہڈی جیسا اختتام ۔