English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Narcist Noun خود پرست ۔ نفس پرست ۔ خود پسند ۔
Narcistic Adjective خود پرستانہ ۔ خود پسندانہ ۔
Narco نار کا سا بقہ مراد غشی ۔
Narco analysis Noun ایک نفسیاتی علاج جس سے مریض کی شخصیت میں توازن آ جاتا ہے ۔
Narco anesthesia Noun خواب آور دوا سے سے پیدا ہونے والی بیہوشی ۔
Narco diagnosis Noun تشخیص مرض کے لیے خواب آور دواﺅں کا استعمال ۔
Narco stimulant Noun ایک مادہ جس میں مدہوش اور محرک کرنے کی خاصیت ہو ۔
Narco suggestion Noun نفسیاتی مریض کی اشاروں کے ذریعے تحلیل نفسی ۔
Narcoanalysis Adverb نیند کی حالت طاری کر کے مریض کے ذہنی اجزاء کا معائنہ کیا جاتا ہے عموما کوئی ہلکی نوعیت کا نشہ آور عامل بذریعہ وریدی ٹیکہ استعمال کیا جاتا ہے جیسے باربی ٹون وغیرہ ۔
Narcohypnia Noun جاگنے پر بے حسی کا احساس ۔
Narcohypnosia Noun گہری نیند میں ہدایت دینا ، خود بیداری
Narcolepsy Adjective ایک مرض کا نام ہے جس میں مریض پر رہ رہ کر نیم خوابی کی کیفیت طاری ہوتی رہتی ہے ۔
Narcoleptic Adjective نیم خوابی کے مرض میں مبتلا یا اس کا شکار ۔
Narcoma Noun خواب آور دواﺅں کے نتیجے میں مدہوشی کی حالت ۔
Narcomania Noun خبط منشیات ۔ منشیات کی بے تحاشا طلب ۔
Narcomaniac Noun منشیات کا ۔ خبطی ۔ منشیات کا عادی ۔
Narcomaniacal Adjective خبط منشیات میں مبتلا ۔ منشیات کی عادت کا ۔
Narcose Adjective مدہوش ۔ غافل ۔ مخبوط الحواس ۔
Narcosis Greek بے ہوشی ۔ دَوائی سے پَیدا ہونے والی بے ہوشی
Narcosis basal Noun اساسی تخدیر
Narcosynthcsis Noun مریض کو ہلکی سی نشہ آور دوا دے کر بے ہوش کر کے کسی حادثہ کی یاد اس کے ذہن میں ابھاری جاتی ہے جس سے اس کے علاج میں سہولت پیدا ہو جاتی ہے ۔
Narcosynthesis تالیف خدری ۔ مریض کو ہلکا نشادے کر گزشتہ واقعات یادو لائے جاتے ہیں ۔
Narcoterrorism Noun منشیات کے ناجائز کاروبار کے سلسلے کی دہشت گردی ۔ خصوصاً قانون نافذ کرنے والوں کے خلاف ۔
Narcotherapy نارکوتھراپی ۔ دوائی سے پیدا شدہ بے ہوشی ۔
Narcotic خواب آور ۔ ایسی دوائی جو غیر معمولی طور پر گہری نیند پیدا کرے ،۔
Narcotic agents Noun منشیات کے مسائل نمٹانے والا افسر ۔
Narcotic drug Phrase نارکوٹک ڈرگ : ایسی دوا جس کی متناسب مقدار کو استعمال کرنے سے درد میں افاقہ یا کمی واقع ہو ۔
Narcotic irritant Adjective خواب آور و جوش آور ۔
Narcotical Adjective مخّدر یا سن کرنے کی خاصیت رکھنے والا ۔
Narcotically Adverb مخدرانہ ۔ منّوِمانہ ۔