English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Napoleonist Noun نیپولین اول کا پیرو ۔ نیپولین اول کا حامی یا اس شاہی خاندان کا فرد ۔
Napoleonize Verb نیپولین کی طرح حکومت کرنا ۔ نیپولین کے طرز پر حکومت چلانا ۔
Napoleons willow
Napoo napooh
Nappa Noun بھیڑ یا بکری کی کھال سے ایک خاص عمل کے ذریعے تیار ہونے والا نرم چمڑا ۔
Nappe Noun پتھر یا چٹان کی سل جو عموماً کسی اُوپری دباوٴ کے سبب آس پاس کی چٹانوں کو دبا لے ۔
Nappe structure Noun چٹانوں کا ڈھیر ۔
Napped Verb قیلولہ کیا ، دن کو تھوڑا سا سویا ۔
Napper Noun سر ۔ مُنڈیا ۔ کھوپڑی ۔
Nappiness Noun روئیں دار ہونا ۔
Nappy Noun بچّے کا پوتڑا ۔ جانگھوں میں لپیٹنے کا جاذب پارچہ ۔ لنگوٹ یا کلوٹ جو بچّے کا گو موت جذب کر لیتا ہے ۔
Nappy rash Noun بچے کی جلدی سوزش جو اس کے دیر تک گیلے پوتڑے میں بندھے رہنے سے پیدا ہو جاتی ہے ۔ سُرخ لبادہ ۔
Naprapath Noun مالشی طریق علاج کا حامل ۔ مالش سے علاج کرنے والا ۔
Naprapathy Noun نیفرا پیتھی علم الا دویات کا یہ عقیدہ کہ اکثر امراض اس امر کے باعث معرض وقوع میں آتی ہیں کہ بندھنی بندھنیں جوڑ او ر باہم پیوستہ بافتوں میں قطع تعلقی ہو جاتی ہے ۔
Naprosyn Noun تجارتی نام ہے نیپ روکسین کا ۔
Naproxen Noun, Adjective ایک دافع درد او ر مسکن دوا جو سوزش او ر بخار میں بھی کمی کا باعث ہے یہ وجع المفاصل جو ڑوں کے درد او ر سوزش کے لیے مستعمل ہے یہ فمی یعنی داخلی طور پر بھی استعمال ہوتی ہے اس کے ذیلی اثرات میں سے یاضمہ میں خرابی ہے تجارتی نام نبپروسین ہے ۔
Naproxyn دیکھو ۔
Napthenic acid Noun پٹرولیم کی صفائی سے حاصل ہونے والا کوئی کاربوکسائلی ترشہ ۔
Napu Noun جاوا ۔ سماٹرا کا مشکی ہرن ۔
Napus Noun شلجم ، شلغم
Naqaad Name نقاد ۔ کھرا کھوٹا دیکھنے والا ۔
Naqaash Name نقاش ۔ گل کار ۔
Naqabat Name نقابت : تعریف کرنا ۔ ستائش کرنا ۔
Naqad Name نقاد ۔ کھرا کھوٹا دیکھنے والا ۔
Naqada Name ناقدہ ۔ پرکھنے والی جانچنے والی ۔
Naqar Name ناقر: نشانہ پر لگنے والا تیر ۔
Naqash Name نقاش: مصور ۔ گل کار ۔
Naqawat Name نقاوت: صفائی ۔ طہارت ۔ پاکی ۔ پاکیزگی
Naqea Name نقیہ ۔ پاک خالص ۔
Naqeda Name ناقدہ ۔ تنقید کرنے والی ۔