English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Naphthalic acid نیفتھالک ایسڈ ۔ 8,1 نیفھتالین ڈائی کاربوکسائیلک اسیڈ ۔
Naphthalize Verb آتش گیر مادے کے ساتھ ملانا ۔ جذب کرنا یا بھرنا ۔
Naphthene Noun پیٹرولیم سے حاصل ہونے والے دوری ایلکین مع دوری ہیکسین گروپ میں سے کوئی ۔
Naphthenic Adjective نیفتھین یا اس کے اصلیے سے مُتَعلِّق ۔ یعنی ایک جیسے برقی رویے والے ایٹم ۔
Naphthlalic Adjective نہ
Naphthol Noun (کیمیا) دو نفطین گولیوں میں سے ایک دافع امراض جلدی ۔
Naphthol naphtol
Naphthol yellow نیفتھال زرد ۔ ایک نائٹرو ڈائی (نائٹروجنی رنگ) حیوانی ٹیکسٹائل فائبرزکو رنگنے اور خور دنی اشیا کو رندار بنانے کے کام آتا ہے ۔ زہریلا مادہ نہیں ہے ۔
Naphthous Noun آتش گیر مادے کا ۔
Naphthyl Noun نفطین سے حاصل ہونے والا ۔ ہائیڈرو کاربن کا جزو مستقل ۔
Naphthylaminenaphthylamin
Napierian logarithm Phrase نیپری لوگارتھم ، طبعی لوگار تھم : یہ قدرتی لوگارتھم (natural logarithm) کا متبادل نام ہے۔
Napieriannaperian
Napiers bones
Napiers logarithm
Napiers rods
Napiers rule
Napiform Adjective کروی شکل کا ۔ شلجمی ۔ شلجم کی شکل کا ۔
Napkin ایک قسم کا سوتی کپڑا ۔
Napkin rash Noun پَیش گَر چُکتے ۔ چھوٹے بَچّوں میں پَیشاب کَرنے کی وَجَہ سے نیپکِن ایریا پَر نِشان پَر جاتا ہے ۔
Napkin ring Noun وہ چھلّا جو کھانے کی میز پر کِسی شخص کے نیپکن کو مخصوص کرنے کے لیے رکھ دیا جاتا ہے ۔
Naples Adjective اٹلی کے شہر نیپلس کا اس سے متعلق ۔
Naples yellow Noun رنگنے کا زرد رنگ عمدہ برادے یا پوڈر کی شکل میں جو نیپلس شہر میں سیسے سے تیار کیا جاتا ہے ۔ سرمئی رنگ ۔
Napless Adjective بغیر روئیں کے ۔ پرانا ۔ تار تار ۔
Napoleon Noun نپولین اوّل کے عہد کا طلائی سِکّہ ۔ جِس کی مالیت ۲۰ فرینک تھی ۔ ۱۹ ویں صدی کا پنڈلیوں تک کا جوتا ۔
Napoleon blue Noun گہرا نیلا رنگ ۔
Napoleon code Noun نیپولین کا مجموعہء قوانین ۔ ضابطہ نیپولین ۔
Napoleonic Adjective نپولین اوّل یا اس کے عہد سے مُتعلق ۔
Napoleonically Adverb نیپولین کی طرح ۔
Napoleonism Noun نیپولین اول کی پیروی ۔ نیپولین اول کے خاندان کی حمایت یا اس کی طرف داری ۔