English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
North country Noun شُمالی انگلستان ۔ شُمالی مُلک ۔
North countryman
North east Adverb شمال مشرق کی جانب ۔
North east Adverb شمال مشرق کی جانب ۔
North east passage Noun یورپ اور ایشیا کے مغربی سواحل کی طرف سے جہازوں کا راستہ جسے پہلے مشرق کا سیاحی یا امکانی راستہ سمجھا جاتا تھا ۔
North east passage Noun یورپ اور ایشیا کے مغربی سواحل کی طرف سے جہازوں کا راستہ جسے پہلے مشرق کا سیاحی یا امکانی راستہ سمجھا جاتا تھا ۔
North easter Noun شمال مشرق سے بہنے والی ہوا ۔ شمال مشرقی ہوا ۔
North easterly Adjective شما مشرق کی طرف سے بہتے ہوئے یا اُس کی طرف کی ۔
North eastern Adjective کسی خطے کا یا اُس سے پیدا ہونے والا ۔
North eastern most Adjective بعید ترین شمال مشرق ۔
North easterner Noun شمال مشرقی علاقے کا باشندہ ۔
North eastward Adjective شمال مشرق کی جانب ۔
North eastward Adjective شمال مشرق کی جانب ۔
North eastwardly Adjective شمال مشرق کی طرف سے بہتے ہوئے ۔
North end Noun شمالی حد ۔ شمالی نقطہٴاختتام ۔
North frigid zone منطقہ ء باردہ شمالی ۔
North germanic Noun, Adjective جرمینی زُبانوں کا شُمالی خاندان جِس میں اسکینڈی نیویا کی زُبانیں آتی ہیں ۔
North land Noun ملک کا شمالی حصہ ۔
North light Noun سورج کی براہ راست شُعاعوں یا دھوپ کے بغیر قُدرتی روشنی جِس کا مصوری اور کارخانوں کی تعمیر میں خیال کیا جاتا ہے ۔
North man Noun ناروے یا اسکینڈی نیویا کا باشندہ۔
North north east Adverb شمال اور شمال مشرق کی طرف ۔ شمالی وسط کا ۔
North north east Adverb شمال اور شمال مشرق کی طرف ۔ شمالی وسط کا ۔
North north west Adverb شمال اور شمال مغرب کے درمیان ۔ شمال اور شمال مغرب میں ۔
North north west Adverb شمال اور شمال مغرب کے درمیان ۔ شمال اور شمال مغرب میں ۔
North of شمالی ۔
North pole Noun قُطب شُمالی ۔ محور زمین کا بعید ترین شُمالی نُقطہ ۔ شُمالی فِضاۓ آسمانی کا وہ نُقطہ جِس کے گِرد سِتارے گردش کرتے نظر آتے ہیں ۔
North sea Noun, Name, Geology, Historical بحیرہ شمال ,بحر اوقیانوس کا ایک حصہ ہے جو مشرق میں ناروے اور ڈنمارک، مغرب میں اسکاچستان اور انگلستان اور جنوب میں جرمنی، نیدرلینڈز، بیلجیئم اور فرانس کے درمیان ہے۔ تاریخ میں یہ سمندر ‏ بحر جرمن یا بحیرہ جرمن کے نام سے جانا جاتا تھا۔
North south
North star Noun قُطب سِتارہ ۔ قُطبی سِتارہ ۔ سحری کے وقت نمودار ہونے والا سِتارہ ۔
North temperate Adjective زمین کے اُس شمالی منطقے سے متعلق جو خط سرطان اور دائرہ قطب شمالی کے درمیان واقع ہے ۔