English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Normocytic | Adjective | (خون کے لیے) ایسے سُرخ جسیمے کا حامل جو سائز اور ہیموگلوبین کے لحاظ سے نارمل ہوں ۔ |
| Normocytic anaemia | Noun | انیمیا جس میں خون کے سرخ ذرات اور ہیمیو گلوبن کا تناسب بگڑ جاتا ہے |
| Normoglycaemic | Adjective | خون میں گلوکوز کی معمول مطابق مقدار ۔ |
| Normolized | Verb | نارمل کیا ۔ |
| Normosplanchnic | Adjective | معیاری بدن ۔ جس کے جسم کی ساخت اوسط یا درمیانہ ہو ۔ |
| Normotension | Noun | جس کے خون کا دباﺅ معمول پر ہو ۔ |
| Normotensive | Noun | نارمل فشار خون والا آدمی ۔ |
| Normothermia | Adjective | جسم انسانی کا معمول کے مطابق درجہ حرارت ۔ |
| Normotonic | Greek | نارمَل طاقَت ۔ ٹینشَن ۔ ٹُون عمُوماً عُضلاتی نَسیج سے مُتَعلِق |
| Norn | Noun | اسکینڈی نیویائی دیومالا کی قسمت کی تین دیویوں میں سے کوئی ۔ |
| Norna | Noun | norn کی لاطینی شکل ۔ |
| Norose | Name | نوروز: نیا دن ۔ نئے سال کا پہلا دن ۔ |
| Norplant | Noun | تجارتی مرکب ۔ |
| Norroy | Noun | تیسرے بڑے نقیب کا لقب جِس کی عملداری ٹرینٹ کے شُمالی علاقے اور آئرلینڈ پر مُحیط ہے ۔ |
| Norse | Noun, Adjective | ناروے کی زُبان ۔ اسکینڈی نیویا کی زُبانوں کا خاندان ۔ |
| Norseland | Noun | ناروے ۔ ناروستان ۔ |
| Norseman | Noun | ناروے کا باشندہ ۔ |
| Norsk | Adjective | ناروے یا اُس کی زبان سے متعلق ۔ |
| Norski | Noun | ناروژی یا ناروژی امریکی ۔ |
| Norte | Noun | باد شمال خصوصاً میکسیکو یا وسط امریکا میں ۔ |
| North | شمال ۔ | |
| North about | Adverb | (بحری شمالی راستہ سے ۔ شمال کی طرف ۔ |
| North africa he barely escaped assassination at the hands of the governor the province | — | — |
| North african | Adjective | شمالی افریقہ کا یا اُس سے متعلق ۔ شمالی افریقی باشندوں کا یا اُن سے متعلق ۔ |
| North american | Noun, Adjective | شُمالی امریکا سے منسوب ۔ وہاں کا قدیم باشِندہ یا موجودہ شہری خصوصاً ریاستہاۓ مُتحدہ امریکا یا کینیڈا سے تعلق رکھنے والا ۔ |
| North arabic | Noun | سامی النسل زبانوں کی جماعت جو شمال اور وسط عرب میں چوتھی صدی عیسوی سے بولی جا رہی ہے ۔ |
| North bound | Adjective | شمالی رو ۔ شمالی رُخ ۔ شمال کی طرف جانے والا ۔ |
| North britain | Noun | اسکاٹ لینڈ ۔ |
| North briton | Noun | اسکاٹ لیند کا باشندہ ۔ |
| North by east | Adverb | شمال میں مائل بمشرق ۔ تقریباً شمال میں ۔ |