English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Norman architecture Noun اس طرز کے مشابہ فن تعمیر ۔
Norman conquest Noun نارمنڈیوں کی فتح انگلستان (ولیم اول کی قیادت میں) ۔
Norman crimsonnormal red
Norman english Noun نارمن دور کی انگریزی زُبان ۔ نارمن دور سے مُتاثر انگریزی زُبان ۔
Norman english saxon
Norman french Noun نارمن دور کی یا انگریزی عدالتوں کی فرانسیسی زُبان ۔
Norman style Noun نارمن طرز ۔ نارمن طرز تعمیر ۔
Normand Noun نارمن کی جدید نسل ۔
Normande sauce Noun ایک چٹنی جو انڈے اور کریم سے تیار کی جاتی ہے ۔
Normanesque Adjective نارمن طرز تعمیر کا ۔
Normanism Noun نارمن دستور اور طرزِ زندگی کا رائج ہونا ۔ نارمن کی تقلید یا اس کی حمایت کا رجحان ۔
Normanization Noun نارمن بنانے کا عمل ۔
Normanize Verb نارمن زبان یا اس کے طور طریقے کے مطابق ڈھالنا ۔
Normannic Noun نارمن یا اُس کی خصوصیات سے متعلق ۔
Normative Adjective معیاری ۔ معیار پر مبنی ۔ جو معیار قائم کرے ۔
Normative behaviour Adjective وہ طرز عمل جو سماجی دبائو برداشت کرے ۔
Normative control Verb مسلمہ معیار کے ذریعے سے گروہی طرز عمل کو باقاعدہ بنانا ۔
Normative currency Noun ایک زریں نظام جس کی اکائی فلزی معیار پر مبنی ہو ۔
Normative science Noun چھان بین کرنے والی سائنس ۔ خصوصاً منطق اخلاقیات اور جمالیات ۔
Normative truth Noun اقدار سے متعلق صداقت جس کا تعین اشیاء کے محض منطق سے نہیں ہوتا ۔
Normatively Adverb معمولاً ۔ باقاعدگی سے ۔ حسب معیار ۔
Normativeness Noun معیار سے مطابقت ۔ معیار بندی ۔
Normergic Adjective کسی الرجن کی طرف سے حساسیت رکھنے والا ۔
Normergy Noun حساسیہ ہونے کی حالت یا صفت ۔
Normo Noun جزو ترکیب بمعنی ؛نارمل؛
Normoblast Greek, Latin طَبعی خُون کا حُجَم ۔ نارمَل سائز کا مَرکَزے والا سُرَخ خُونی خُلیَہ
Normochromia Noun سُرخ خون کے ذرات کی ایسی حالت جبکہ دوسری خامیوں کے باوجود ان میں ہیموگلوبین کی نارمل مقدار موجود ہوتی ہے ۔
Normochromic Adjective (خون کے لیے) نارمل رنگ رکھنے والا ۔
Normochromic anaemia Noun انیمیا جس میں خون کے سرخ جسیموں کی ضخامت خراب ہو جاتی ہے
Normocyte Adjective معمول کے مطابق جسامت رکھنے والا خون کا سرخ ذرہ ۔