English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Normal place | Noun | سیارہ یا کومٹ کا مخصوص وقت میں ظاہری مقام جو متعدد مشاہدوں سے متعین ہوتا ہے ۔ |
| Normal polarisation | Noun | (ریڈیوں) طبعی تقطیب ۔ |
| Normal pressure | Noun | طبعی دباﺅ ۔ |
| Normal pressure hydrocephalus | Noun | نقاہت اور کمزوری کے سبب پیشاب متواتر آئے |
| Normal price | عام قیمت ۔ مثالی قیمت ۔ معیاری قیمت ۔ | |
| Normal profit | Adjective | معمولی نفع ۔ |
| Normal risk | طبعی خطرہ ۔ عام خطرہ ۔ | |
| Normal salt | Noun | (کیمیا)عیاری نمک ۔ تعدیلی نمک ۔ |
| Normal school | Noun | اُساتذہ کی تربیت گاہ ۔ کالج ۔ یونیورسٹی ۔ مدرسہ ۔ |
| Normal solution | طبعی محلول ۔ ایسا محلول جو منحل کے ایک گرام معادل محلول کے فی لیٹر پر مشتمل ہو ۔ | |
| Normal tax | Noun | معمولی ٹیکس ۔ |
| Normal temperature | (سمعیات) طبعی تپش ۔ | |
| Normal valence | Noun | کیمیائی عنصر یا جوہر یا اصلیہ کی عالمی طور پر تسلیم شدہ گرفت (آکسیجن کی عمومی گرفت۲۷ ہے ) ۔ |
| Normal vision | Noun | (صحت عام) صحیح بصارت ۔ |
| Normal volume | Noun | او سی اور سات سو ساٹھ ملی میٹر دباﺅ پر بوائل اور چارلس کے قوانین کی رو سے کسی گیس کا حجم ۔ |
| Normalcy | Noun | معمول کے مطابق حالت ۔ حسب معمول کیفیت ۔ باقاعدگی ۔ |
| Normalised standard score | Verb | معیاری سکور کو نارمل بنایا جانا ۔ |
| Normality | Noun | باقاعدگی ۔ طبعی ہونا ۔ حسب معمول ۔ |
| Normalization | Noun | طبعی حالت میں لایا جانا ۔ |
| Normalize | Verb | معمول کے مُطابق بنانا ۔ معمول کے مُطابق ڈھالنا ۔ معمول پر لانا ۔ مُطابقت پیدا کرنا ۔ |
| Normalizer | Noun | باقاعدہ کرنے والا خصوصاً وہ جو دھات کے داخلی فساد کو حدت کے ذریعہ دور کرتا ہے ۔ |
| Normally | Adverb | معمول کے مُطابق ۔ بندھے بندھاۓ طریقے سے ۔ حسب معمول ۔ عام طور سے ۔ |
| Normally aspirated | Adjective | چرخی باردار ۔ بالا باردار کے علاوہ ۔ عام طریقے سے بادکشی کرنے والا ۔ |
| Normally people think that girls do not drive properly | Phrase | عام طور پر لوگ سوچتے ہیں کہ لڑکیاں اچھی طرح گاڑی نہیں چلاتی ہے |
| Normally people think that women do not drive properly | Phrase | عام طور پر لوگ سوچتے ہیں کہ عورتیں اچھی طرح گاڑی نہیں چلتی ہے |
| Normally selfish persons sink | Phrase | عام طور پر مغرور آدمی ڈوبتے ہیں |
| Normally there is one weeks annual vacation two weeks if the worker lives far from his family as well as two national holidays | — | — |
| Normals | Noun | (سماج) عیاری اشخاص ۔ اعتدال پسند اشخاص ۔ |
| Normaly | Noun | طبعی حالت ۔ نارمل ہونے کی حالت یا صورت ۔ باقاعدگی ۔ حسب معمول ہونا ۔ |
| Norman | Noun, Adjective | ازمنہ وسطیٰ میں علاقہ نار منڈی کا رہنے والا ۔ اسکینڈی نیویائی و فرنکی مخلوط نسل کا فرد جِس نے ۱۰۶۶ء میں انگلستان فتح کیا ۔ |