English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Norin Name نورین ۔ قابل تعظیم قابل عزت ۔
Norit Noun تجارتی طور پر تیار ہونے والا کاربن ۔
Norita Name نورتیا ۔ موتی گوہر ۔
Norite Noun (ارضیات و معدنیات) سنگ خارہ جس میں مقناطیسی مادہ ہوتا ہے۔
Noritic Adjective ایسے مقناطیسی مادہ سے متعلق ۔
Nork Noun عورت کی چھاتیاں ۔ عورت کے پستان ۔ عورت کا سینہ ۔
Norland Noun شُمالی علاقہ ۔
Norlander Noun شمالی خطے کا باشندہ ۔
Norm اصول ۔
Norm line Adjective وہ قوس جو متعدد گروہی سکور کے وسط یا وسطانیہ سے گزرے ۔
Norm normo
Norm o
Norma Noun (علم النجوم) جنوبی ستاروں کے جرمٹ میں سے ایک ۔ جنوبی مجموعہ نجوم میں سے ایک ۔
Normal Adjective عام ۔
Normal acceleration Noun عمودی اسراع ۔ عمودی شرح رفتار ۔
Normal age Noun طبعی عمر ۔
Normal blood Noun طبعی خون ۔
Normal cell Noun طبعی خلیہ
Normal child Noun نارمل بچہ ۔ طبعی بچہ ۔
Normal correlation Noun نارمل ہم رشتگی ۔
Normal demand Noun, Adjective ( معاشیات ) معمولی مانگ ۔ عام مانگ ۔
Normal distribution Noun مُختلف النّوع ۔ مُتغیر شقوں کی تقسیم کا ایک تفاعل جِس کی ترسیمی شکل ایک سڈول گھنٹے کی مانند ہوتی ہے ۔
Normal duties عام فرائض ۔
Normal dwarfish Noun چھوٹے قد کا وہ شخص جس کے اعضاء جسم اس کے قد کی مناسبت سے درست ہوں ، غدہ نخامیہ میں خرابی کی بناء پر جس کا قد چھوٹا رہ جائے
Normal eye Noun صحیح آنکھ ۔
Normal forest Noun (جنگلیات) قدرتی جنگل ۔
Normal form Noun (منطق) بیان کی معیاری اساسی شکل جس پر دوسرے بیانات منطبق ہوسکتے ہیں ۔
Normal honey Noun پھول کے رس سے تیار ہونے والا شہد ۔
Normal income Adjective معمولی آمدنی ۔
Normal mode mode