English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nora Name نورہ ۔ غنچہ ۔ کلی ۔
Noradrenalin Noun نخاع سر گردہ سے رسنے والا ہارمون نیز اعصاب مشارکت کے سروں سے ۔ بطور عصبی مُرسل ۔
Noradrenaline Noun ایک امید متعلق بہ بر گردی مادہ جس میں میتھائل گروپ کی بجائے ہائیڈروجن اٹیم ہوتا ہے ۔ خصوصاً چپ گرداں شکل ۔
Noradrenaline norepinephrine
Norafshan Name نو رافشاں ۔ رو شنی بکھیرنے والی ۔
Norbertine Noun پری مانٹیزی سلسلے کا رُکن ۔ (پری مانٹیز فرانس میں ۱۹۱۹ء میں قائم شدہ راہبوں کا ایک سلسلہ ۔
Norcuron Noun کاروباری نام ۔
Nordenfelt Noun سویڈن کے ایک انجینئر کا نام جس نے ایک قسم کی مشین گن ایجاد کی تھی ۔
Nordhausen Noun وسط جرمنی کا ایک شہر جہاں گندھک کا ترشہ پہلی بار تیار ہوا تھا ۔
Nordhausen acid Noun ایک بھاری روغنی مائع جس میں گندھک کا ترشہ ہوتا ہے اور پانی سے شدت کے ساتھ رد عمل پیدا کرتا ہے ۔
Nordic Adjective شمالی جرمنی کے لوگوں کی طرح کا یا اُس سے متعلق ۔
Nordic culture Noun نور ڈک تہذیب ۔
Nordicism Noun فرضی نارڈی گروہ اور اس کی تہذیبی صلاحیتوں کا اُصول یا عقیدہ ۔ اس فرضی گروہ کے مخصوص اوصاف ۔
Nordicist Noun نارڈی گروہ کی برتری کا طرفدار ۔
Noreen Name نورین ۔ سمندر کی شہزادی ۔
Noreen does not cook the food Phrase نورین کھانا نہیں پکاتی ہے
Noreen is at home Phrase نورین گھر پر ہے
Noreenah Name نورینہ: ایک خوش ذائقہ حلوہ ۔
Nores Name نورس:نیا ۔ تازہ ۔ نوخیز ۔
Norethisterone Noun اس دوا کی ٹکیہ بیقاعدہ طور پر خون بہنے کے لیے مفید ہے ۔
Norfolk Adjective انگلستان کے ایک ضلع کا نام جو وہاں کی غیر معمولی اور مخصوص چیزوں سے منسوب ہے ۔
Norfolk capon Noun لال رنگ کی ہیرنگ مچھلی ۔
Norfolk dumpling turkey
Norfolk howard Noun (عامیانہ) کھٹمل ۔
Norfolk island Noun جنوبی بحر الکاہل کے ایک جزیرے کا نام ۔
Norfolk island pine
Norfolk jacket Noun مردانہ ڈھیلی ۔ پیٹی والا کوٹ جِس میں اُبھرواں پلیٹیں ہوتی ہیں ۔
Norfolk plover Noun ایک قسم کا طیر باراں ۔ زقزاق ۔ لمبی ٹانگوں والی آبی چڑیا جو جھنڈ میں رہتی ہے ۔
Noria Noun اسپین اور مغربی ممالک میں پانی نکالنے کی ایک خاص ترکیب۔ رہٹ ۔ آب کش چرخی ۔ ناعورہ ۔
Norimon Noun ایک قسم کی جاپانی ڈولی یا پالکی ۔