nordic – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

شمالی جرمنی کے لوگوں کی طرح کا یا اُس سے متعلق ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شمالی جرمنی کے لوگ ۔ ناروے ، سویڈن ، ہالینڈ ، آئس لینڈ یا فن لینڈ کی اقوام کا کوئی فرد ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

شُمالی یورپ خصوصاً اسکینڈی نیویا میں پاۓ جانے والے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

فرنگیوں کی ایک نسل جس کے افراد کا قد لمبا اور رنگ گورا ہوتا ہے ، ناروی ۔

🔹 Roman Urdu