English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Noor ud din jehangir Noun, Name, Historical شہزادہ سلیم ،اکبر کی وفات پر نورالدین جہانگیر کے لقب سے تخت نشین ہوا۔ 1605ء میں اس نے کئی مفید اصلاحات نافذ کیں۔ کان اور ناک اور ہاتھ وغیرہ کاٹنے کی سزائیں منسوخ کیں۔ شراب اور دیگر نشہ آور اشیا کا استعمال حکماً بند کیا۔ کئی ناجائز محصولات ہٹا دیے۔ خاص خاص دنوں میں جانوروں کا ذبیحہ بند کردیا۔ فریادیوں کی داد رسی کے لیے اپنے محل کی دیوار سے ایک زنجیر لٹکا دی۔ جسے زنجیر عدل کہا جاتا تھا۔ جہانگیر ہی کے زمانے میں انگریز سر ٹامس رو سفیر کے ذریعے ، پہلی بار ہندوستان میں تجارتی حقوق حاصل کرنے کی نیت سے
Noor ul ain Name نورالعین ۔ آنکھوں کا نور ۔
Noor ul anwar Name نورالانوار ۔ نور کو روشن کرنے والی ۔
Noor ul nihar Name نور النہار ۔ صبح کی روشنی ۔
Noor ul sabha Name نور الصباح ۔ خوبصورت روشنی اچھی روشنی تحریک پاکستان کی نامور خاتون رہنما نور الصباح بیگم جو ادیبہ اور شاعرہ بھی تھیں ۔
Noor un nihar Name نور النہار ۔ دن کی روشنی ۔
Noor un nisa Name نور النساء ۔ روشن عورت ۔
Noora Name نورہ ۔ روشن ۔ منور ۔
Noorafaza Name نورافزاء ۔ روشنی بڑھانے والی ۔
Noorah Name نورہ ۔ درخشاں ۔ تاباں ۔ روشن ۔ منور ۔
Noorani Name نورانی : روشن ۔ نور والا ۔ منور ۔ درخشاں ۔
Noorbano Name نوربانو ۔ روشن خاتون چکدار خاتون ۔
Noori Name نوری : روشن ۔ منور ۔ چمک دار ۔
Noorita Name نو ریتا ۔ موتی گہر ۔
Noorpur is my village which is situated on gt road
Noorten Name نورتن ۔ حسین وجمیل خوبصورت روشن منور چمکدار ۔
Noorul Name نورالصباح ۔ خوبصورت ر وشنی اچھی روشنی تحریک پاکستان کی نامور خا تون رہنما نو ر الصاح بیگم جو ادیبہ او ر شا عرہ بھی تھیں ۔
Noorulanwaar Name نو رالا نواز ۔ روشن پہ روشن ۔
Noorun Name نورالنسا ۔ روشن عو رت ۔
Noorussabah Name نورالصباح ۔ صبح کا نور ۔
Noose Verb پھانسی دینا ۔ پھانسی دے کر مار ڈالنا ۔ پھندے میں پھنسا کر پکڑنا ۔
Noosphales Noun مجنون
Nootka Noun جزیرہ وینکوور کے ایک قدیم امریکی انڈین قبیلے کی بولی ۔
Noovelese Noun خراب ناولوں کا مخصوص طرز خصوصاً وہ طرز جس کا انداز سوقیانہ ہو ۔
Nopal Noun جِنس نوپیلیا کا نگ پھنی کا پودا ۔ خصوصاً جو قرمز کیڑوں کی پرورش کے لیے کاشت کیا جاتا ہے ۔
Nopalry erty
Nope Noun ایک خوب صورت چونچ والی خوش آواز چڑیا ۔
Noqeer Name نوقیر : غنچہ ۔ آدھ کھلا پھول ۔
Noqi Name نوقی: نیند والا ۔
Nor Conjunction بہ نسبت ۔