English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Nanos | Noun | بونا ۔ پست قد ۔ |
| Nanosecond | Phrase | نینو سیکنڈ : وقت کی پیمائش کی ایک اکائی جو 9-10 سیکنڈ کے برابر ہوتی ہے ۔ |
| Nanoseconds | Noun | ایک سیکنڈ کا ایک ارب واں حصہ |
| Nanosoma | Noun | جسم کا چھوٹا ہونا |
| Nanotechnology | Noun | اطلاقی علم کی وہ شاخ جو نانو میٹر سے کم فاصلے اور پیمائشوں سے تعلق رکھتی ہے ۔ خصوصاً ایٹم یا سالمے پر تجربات میں ۔ |
| Nanous | Noun | بونا ، ٹھگنا |
| Nanus | Noun | (طب)بونا ۔ (نباتیات) کوتاہ قد ۔ |
| Nanzooid | Adjective | نانوزوئیڈ ۔ چھوٹے حیوانچے ۔ حونیات اشنیہ ۔ ان کا موئے حساس صرف ایک ہوتا ہے ۔ |
| Naoomat | Name | نعومت ۔ تازگی نرم نازک ہونا ۔ |
| Naos | Noun | مندر کا اندرونی حِصّہ ۔ مندر کے اندر والا حِصّہ ۔ مندر کی اندرونی جگہ ۔ |
| Nap | Verb | تاش کا کھیل ساری رقم لگا دینا ۔ |
| Nap hand | Noun | اُمید افزا داوٴ ۔ پُر اُمید طریقہ ۔ وہ داوٴ جس سے جیتنے کی خاص امید ہو ۔ |
| Napa leather | Noun | کیلی فورنیا کا تیار کردہ دستانے کا چمڑا ۔ |
| Napalm | Noun, Verb | ایک گاڑھا کرنے والا عامل جو ترشے اور دُوسرے چِکنے تیزابوں کو المونیم کے ساتھ آمیز کر کے بنایا جاتا ہے ۔ |
| Nape | نيپ ۔ گدی | |
| Nape of the neck | Adjective | گدی گردن کا پچھلا حصہ ۔ |
| Napecrest | Noun | افریقہ کا ایک پرندہ ۔ |
| Napellus | Noun | (نباتیات) عام جدوار (اکونائٹ) ۔ راہب کی کلاہ ۔ بھیڑئے کا زہر ۔ |
| Naperer | Noun | وہ شخص (شاہی محل کا ملازم) جس کے ذمہ شاہی میز پوش کا انتظام ہوتا ہے ۔ |
| Napery | Noun | گھریلو استعمال کا جھاڑن ۔ گھریلو استعمال کا رومال ۔ میز پوش وغیرہ ۔ |
| Naphazoline | Noun | ایک اساس جو نیپتھلین اور ایمیڈا زولن سے دستیاب ہوتی ہے اور جس کا استعمال ناک کے بھر جانے میں ہوتا ہے ۔ |
| Naphtalene | Noun | نفطی مادہ جو رنگوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ نفطین ۔ |
| Naphtha | Noun | ایک آتش گیر رقیق مادہ جو زین سے نکلتا ہے نفت ۔ پٹرولیم خصوصاً جب وہ پرّاں حالتوں میں ہو ۔ |
| Naphthalene | Noun | کول تار کی کشید سے تیار کیا جانے والا سفید قلمی نامیاتی مادّہ ۔ کیڑے مار گولیوں کی تیاری اور رنگ سازی وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Naphthalene in | — | — |
| Naphthalene ring system | نیتھالین رنگ سسٹم ۔ دو یا دو سے زیادہ بینزین رنگز (حلقے ) باہم تحلیل ہوکر ایک بڑا ڈھانچہ تشکیل دیتے ہیں ۔ | |
| Naphthalene sodium | نیفتھالین سوڈیم ۔ ایک سبزی مائل محلول جو میٹالیشن ریجنٹ کے طور پر استعمال ہوتا ہے اسے سوڈیم میٹل + نیفتھالین کو کسی ایتھر مثلاًا THF ڈائی گلائم سے تیار کیا جاتا ہے ۔ | |
| Naphthalenes | نیفھتالینز ۔ سیر شدہ ہائیڈرو کاربنز کم از کم ایک زنجیر کاربن ایٹموں کی رکھتے ہیں (سائیکلو الیکنز ) مثلاسائیکلو ہیکسین ۔ | |
| Naphthalenic | Adjective | نفطلین کا ۔ اس سے متعلق ۔ یا اس سےنکلا ہوا ۔ |
| Naphthalenoid | Adjective | نیپتھلین کی ترکیب کی مانند ۔ |