English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nonsupport Noun عدمِ کفالت ۔
Nonsymmetrical Adjective غیر متناسب ۔ غیر متوازن ۔
Nontoxis Noun گلہڑ جس میں غدہ درقیہ کی جسامت میں فرق نہ آئے
Nontrading partnership شراکت کار ۔
Nontransferable Adjective ناقابل، انتقال ۔ غیر منقولہ ۔ جسے منتقل نہ کیا جا سکے ۔
Nontronite Noun ہلکا زرد یا مائل بہ سبز معدن جو لوہے کے چمک دار سلیکیٹ اور کلورین کا مرکب ہوتا ہے ۔
Nontroppo Adverb زیادتی کے بغیر ۔ موسیقی میں ہدایت کے طور پر مستعمل ۔
Nonulcer dyspepsia Noun معدہ کے السر جیسی بدہضمی جبکہ السر موجود ہی نہ ہو
Nonulcerative blepharitis Noun پپوٹوں کی سوزش کے ہمراہ اور ابروﺅں میں خشکی سکری اور کان کی پچھلی طرف دانے
Nonuniform memory architecture Noun نان یونیفارم میموری ارکیٹکچر ۔ ایک سسٹم آرکیٹکچر ایک سسٹم آرکیٹکچر جسے سیکونٹ کے نان یونیفارم ایکسیس میموری کے لیے ڈیزائن کیا گیا ۔
Nonus Noun, Adjective کسی سکول کے ہم نام لڑکوں میں عمر یا جماعت کے لحاظ سے نواں ۔
Nonuser Noun حق یا مرعات کا عدم استعمال ۔
Nonverbal Adjective غیر لفظی ۔ اس چیز سے متعلق جو لفظی یا زبانی نہ ہو ۔
Nonviable Adjective غیر ثابت ۔ نا قابلِ حیات ۔ ناپائیدار ۔
Nonviolence Noun عدم تشدد ۔ پُر امن احتجاج کا طریقہ ۔
Nonviolent Adjective غیر متشدد ۔
Nonviolently Adverb غیر تشدد آمیز طور پر ۔ پُر امن احتجاج کے ذریعے ۔
Nonvolatile Adjective غیر متغیر ۔ غیر بخاراتی ۔ جو جلد بخارات میں تبدیل نہ ہو ۔
Nonvolatile memory Noun نان وو لیٹائل میموری ۔ ایک سٹوریج سسٹم جو پاور ختم ہونے کے باوجود اپنا ڈیٹا ختم نہیں ہونے دیتی ۔
Nonvoting equity حصص بلا حق رائے ۔
Nonyl Noun (کیمیا) عام فارمولا ۔ القلی ضابطہ کے سلسلہ کا نواں ۔
Nonylene Noun ہائیڈروکاربن جو ؛لائم سوپ ؛ کے گلنے سے پیدا ہو ۔
Nonylphenolc15 h20 o
Noo (روزمرہ) now کی متبادل شکل ۔
Noodle Verb مادہ ہنس کو زبردستی کھلانا ۔
Noodledom Noun حماقت ۔ بیوقوفی ۔ سادہ لوحی ۔
Noofa Name نوفہ ۔ نمایاں ہونا بلند ہونا ۔
Nooh Name نوح:تسکین دینے والا ۔ ایک پیغمبر حضرت نوح علیہ السلام ۔
Nook Noun کوئی کونا ۔ گوشہ ۔ زاویہ ۔ الگ تھلگ جگہ ۔
Nook and corner Idiom ہر جگہ ۔