English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nook shotten Adjective زاویہ دار ۔ کثیر الزاویہ ۔
Nook window Noun آتش دان کے بغل والے کمرے کی کھڑکی ۔
Nooked Adjective گوشہ دار ۔ زاویہ دار ۔
Nookery Noun کمرہ ۔ گرم اور آرام دہ کمرہ ۔
Nooklet Noun گوشہ ۔
Nookrib Noun (تعمیرات) محراب کے گوشہ کی کمانی ۔
Nookshaft Noun (تعمیرات) محراب کے اندرونی زاویہ سے لگایا ہوا چھڑ ۔
Nooky Adjective گوشے سے بھرا ہوا ۔ گوشہ نما ۔
Noological Adjective ذہن شناسی سے متعلق ۔ عقلیات سے متعلق ۔
Noologist Noun علم دماغی یا ذہنی کا ماہر ۔ عقلیات کا ماہر ۔
Noology Noun عقلیات ۔ ذہن شناسی ۔
Noon Verb دوپہر کو آرام کرنا ۔ قیلولہ کرنا ۔
Noon day
Noon flower Noun ایک قسم کا پھول ۔
Noon of night Noun نیم شب ۔ آدھی رات ۔
Noon stead Noun (خصوصاً روز مرہ) دوپہر کے وقت سورج کا مقام ۔
Noon tide Noun دوپہر کا وقت ۔ نیم روز ۔ نیم شب ۔ آدھی رات ۔
Noona Name نونا ۔ چاند کی بیٹی ۔
Noonday Noun دوپہر کا وقت ۔
Nooning Noun دوپہر کا وقت ۔
Noontide Noun دوپہر کا وقت ۔ صُبح کے بعد کا وقت جِسے دوپہر کہتے ہیں ۔
Noontime Noun دوپہر کا وقت ۔ نیم روز ۔
Nooplastic Adjective نئی پیدا شدہ چیز ۔
Noor Name نور: چمک ۔ روشنی ۔ اجالا ۔
Noor afshan Name نورافشاں ۔ روشنی بکھیر نے والی نور چھڑکنے والی ۔
Noor afza Name نور افزاء ۔ روشنی بڑھانے والی ۔
Noor al amin Noun, Name, Historical نور الامین ۔ 15 جولائی 1893ء۔ 2 اکتوبر 1974ء) پاکستان کے وزیر اعظم تھے۔ ان کا تعلق مشرقی پاکستان (موجودہ بنگلہ دیش) سے تھا۔ ان کا دورِ وزارتِ عظمیٰ 7 دسمبر 1971ء سے 20 دسمبر 1971ء تک رہا۔ نور الامین پاکستان مسلم لیگ مشرقی پاکستان کے رہنما تھے۔ آپ بنیادی طور پر قانون دان تھے۔ بنگلہ دیش بننے کے بعد نور الامین مغربی پاکستان ہی میں رہے اور 1974ء میں وفات پائی۔
Noor bano Name نور بانو ۔ روشن عورت ۔
Noor jahan Name نور جہاں ۔ دنیا کی روشنی ۔
Noor jahan sang it Phrase اسے نورجہاں نے گایا