English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nonplus Noun, Verb سٹ پٹا دینا ۔ شدید گھبراہٹ ۔ دم بخود ۔
Nonplused Verb گھبراہٹ ۔
Nonplussed Adjective مبہوت ۔ متحیر ۔ دم بخود ۔
Nonpolar molecule Phrase غیر قطبی مالیکیول : ایسا مالیکیول جس کی قطبی حرکت (dipale movement) صفر ہو ۔
Nonproductive Adjective غیر پیداواری ۔ پیدا نہ کرنے والا ۔
Nonprofit organiza tion غیر منافعی تنظیم ۔
Nonradiative transition Phrase نان ریڈی ایٹوٹرانزیشن :
Nonrenewable Adjective ناقابلِ تجدید ۔جس کی سابقہ شرائط پر تجدید نہ ہو سکے ۔
Nonresidential Adjective غیر سکونتی ۔ غیر اقامتی ۔
Nonresistance Noun عدم مزاحمت ۔ مخالفت کے بغیر اطاعت کی پالیسی ۔ عدم ممانعت ۔
Nonresistant Adjective غیر مزاحم ۔ غیر مانع ۔
Nonrestrictive Adjective غیر مقید ۔ بے روک ٹوک ۔ آزاد ۔
Nonseasonal hay fever Noun غیر موسمی ، زرد حسی ناک کی سوزش اور نزلہ زکام
Nonsense بیہودگی ، حماقت ۔
Nonsense book Noun مسخرے پن کی کتاب ۔ مہمل کتاب ۔
Nonsense codon Phrase نان سینس کوڈن ۔
Nonsense figure Adjective ذہانت کے مطالعہ میں استعمال میں لائی جانے والی وہ اشکال جن کے خدوخال مبہم ہوں ۔
Nonsense figuri (فلسفہ،نفسیات) شکل کامل ۔
Nonsense verses Noun لاطینی نظمیں ۔ ایسی نظمیں جن میں مطلب سے عاری الفاظ استعمال کیے جائیں ۔
Nonsensical Adjective لغو ۔ احمقانہ ۔ مہمل ۔ لغویت سے بھرا ہوا ۔
Nonsensically Adverb مہمل طریقے سے احمقانہ طور پر ۔
Nonsensicalness Noun نا معقولیت ۔ لغویت ۔
Nonsingular matrix Phrase غیر نادر قالب : ایسا مربعی قالب جس کا مقطع (determinant) غیر صفر ہو ۔
Nonspecific immunity Noun کسی خاص مرض کے خلاف مناعت نہ ہونا
Nonssed Adjective حیران ۔ پریشان ۔ دم بخود ۔
Nonstoichiometric compound Phrase نان سٹی شیو میٹرک مرکب : ایسا مرکب جس میں پائے جانے والے مختلف عناصر کے ایٹموں کے مابین سادہ نسبت نہیں پائی جاتی ہے ۔
Nonstop Adjective, Adverb بلا رکے ۔جو راستے میں نہ رکے ۔ مسلسل۔
Nonsuch Noun بے مِثل آدمی ۔ بے مِثل شے ۔ ایک پھلی دار پودا جِس میں سیاہ بیج ہوتے ہیں ۔
Nonsuit Verb قانون: دعوی خارج کرنا یا ہونا ۔
Nonsuit law Noun قانون نامسموع دعویٰ ۔