English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nonentity Noun نیستی ، عدم ، فرضی ، خیا لی یا بے حقیقت چیز ۔
Nones Noun (قدیم روما) مارچ ۔ مئی ۔ جولائی اور اکتوبر کی ساتویں تاریخ اور باقی مہینوں کی پانچویں تاریخ ۔
Nonesuch Adjective بے جوڑ ۔ بے مقابل چیز ،۔
Nonesuch nonsuch
Nonet Noun نو آواز یا نو آوازکی ترکیب ۔نو نفری آواز ۔
Nonexistent Adjective معدوم ۔ جس کا کوئی وجود نہ ہو ۔ بے وجود ۔ غیر موجود ۔
Noney order منی آرڈر ۔
Nonfeasance Noun عدم تعمیل ۔ غیر تعمیلی عمل ۔ نہ ماننے کا عمل ۔
Nonferrous metal Phrase غیر آہنی دھات : لوہے اور فولاد کے علاوہ کوئی بھی دھات ۔
Nonfiction Noun غیر افسانوی ۔
Nonfluant aphasia Noun لفظ ہی نہ بن سکے
Nong Noun گاوٴدی نفر ۔ احمق آدمی ۔ کریزی آدمی ۔
Noni Noun ہندوستانی شہتوت ۔
Nonigravida Noun عورت جو نویں حمل سے ہو
Nonillion Noun دس لاکھ کی نویں قوت ۔ وہ رقم جس میں ایک کے ہندسہ پر ۵۴ صفر ہوں ۔
Nonintervention Noun دوسروں کے معاملات میں مداخلت میں احتراز ۔ عدمِ مداخلت ۔
Nonintoxicant Noun وہ مشروب یہ دوا جو نشہ نہ دے ۔ غیر نشہ آور ۔ غیر مسکر ۔
Nonipara Adjective نانی پیرا ۔ ایسی عورت جس نے نو زندہ یا مردہ بچوں کو جنم دیا ہو ۔
Nonius Noun ریاضی کے آلات میں درج بندی کرنے کا اسکیل ۔
Nonjoinder Noun کِسی ساجھی کا مُقدمے میں فریق بننے سے گریز ۔ عدم شمولیت ۔ مُقدمے میں شامل نہ ہونے والا شخص ۔
Nonjuror Noun حلف اُٹھانے سے انکاری ۔ خصوصاً اُن پادریوں میں سے کوئی جِنھوں نے ۱۶۸۹ عیسوی میں ولیم اور میری کی اطاعت کا حلف اُٹھانے سے انکار کیا تھا ۔
Nonlinear Phrase نان لینیر : اس اصطلاح کا اطلاق عموماً ان نظاموں یا اجزاء پر ہوتا ہے جن کے لیے دوان پٹ سگنلز کا مجموعہ آﺅٹ پٹ سگنلز کی الگ الگ قیمت کے برابر نہیں ہوتی ہے ۔
Nonliterate culture Noun غیر خواندہ تہذیب ۔
Nonmembranous diphtheritic Noun خناق غیر غشائی(بلضمی)
Nonmetal Phrase غیر دھات : کسی عنصر کو بطور غیر دھات شناخت کرنے کا کوئی باقاعدہ طریقہ موجود نہیں ہے تاہم چند روایتی خصوصیات کی مدد سے دھات اور غیر دھات میں فرق کیا جاسکتا ہے ۔
Nonmoral Adjective بے اخلاق ۔ جس کا اخلاق سے تعلق نہ ہو ۔
Nonocephalia Noun چھوٹے سر والا
Nonoic Adjective (کیمیا) شحمی ترشے کا نواں سلسلہ ۔
Nonosteogenic fibromata Noun ہڈی کے غلافی حصہ کی ریشہ دار رسولی
Nonpareil Noun, Adjective بے مِثل ۔ یکتا ۔ یگانہ ۔ بے نظیر شے ۔ بے نظیر شخص ۔