English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Non verbal communication | Adjective | گفتگو کے بغیر معلومات کا انتقام مثلا اشاروں حرکات وغیرہ کے ذریعے سے ۔ |
| Non verbal test | Noun | غیر لفظی امتحان ۔ زبانی امتحان ۔ |
| Non viable | Adjective | ناقابلِ حیات ۔ غیر ثابت ۔ |
| Non vintage | Adjective | بے تاریخ ۔ غیر مورخ جو عموماً معیار کے مطابق ہو ۔ |
| Non vintage | Adjective | بے تاریخ ۔ غیر مورخ جو عموماً معیار کے مطابق ہو ۔ |
| Non violence | عدم تشدد ۔ | |
| Non violence | عدم تشدد ۔ | |
| Non violent | Adjective | پُرامن غیر متشدد ۔ جو تشدد سے نہ ہو ۔ |
| Non violent | Adjective | پُرامن غیر متشدد ۔ جو تشدد سے نہ ہو ۔ |
| Non volatile | Adjective | بے پر والی چڑیا ۔ ناپراں ۔ نہ اُڑنے والی ۔ جو اُڑ نہ سکے۔ |
| Non volatile | Adjective | بے پر والی چڑیا ۔ ناپراں ۔ نہ اُڑنے والی ۔ جو اُڑ نہ سکے۔ |
| Non voluntary | Adjective | (نفسیات) غیر ارادی ۔ غیر رضاکارانہ ۔ |
| Non voluntary attention | Noun | (نفسیات) غیر اِرادی توجہ ۔ |
| Non voting | Adjective | ووٹ کا حق استعمال نہ کرنے والا ۔ جو ووٹ کا حق دار نہ ہو ۔ |
| Non voting | Adjective | ووٹ کا حق استعمال نہ کرنے والا ۔ جو ووٹ کا حق دار نہ ہو ۔ |
| Non voting share | حصص بلا حق رائے ۔ | |
| Non war | Noun | غیر جنگی جو فوجی کاموں کے لیے نہ ہو ۔ |
| Non white | — | — |
| Non word | — | — |
| Non worker | Noun | کام نہ کرنے والا ۔ جو ملازمت نہ کرے ۔ |
| Non zero | Adjective | غیر صفر ۔ جس میں صفر واقع نہ ہو۔ |
| Non zero sum game | Adjective | وہ کھیل جس میں فاتح کی کامیابی ضروری نہیں کہ کسی فریق مخالف کی شکست کا نتیجہ ہو ۔ |
| Nona | — | — |
| Nonabrasive | Adjective | رگڑ سے چھیلن یا فرسودگی نہ پیدا کرنے والا ۔ جس سے خراش نہ آئے ۔ ناخر اشندہ ۔ |
| Nonabsorbent | Adjective | غیر جازب ۔ جزب کرنے والا ۔ |
| Nonacceptance | Noun | عدم قبولیت ۔ نامنظوری ۔ |
| Nonadhesive | Adjective | نہ چپکنے والا ۔ |
| Nonadjacent | Adjective | غیر ملحق ۔ غیر متصل ۔ مقرون ۔ |
| Nonadministrative | Adjective | غیر انتظامی ۔ |
| Nonage | Noun | نا بالغی ۔ صغر سنی ۔ قانونی طور پر کم عُمر ۔ ناپُختگی کا زمانہ ۔ کم سنی کا دور ۔ |