English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Non swimmer
Non syllabic Adjective غیر ہجائی ۔ کسی ہجا میں ایک مصوت کا دوسرے مصوت کے مقابلے میں کم نمایاں ہونا ۔
Non taxable Adjective ناقابل محصول مستشنیٰ ازٹیکس ایسے کاروبار جائیداد یا آمدنی سے متعلق جس کو خاص طور پر ٹیکس معاف قرار دیا جائے ۔
Non technical Adjective غیر تکنیکی۔ جو ٹیکنک یا ٹیکنیکل علوم سے متعلق نہ ہو ۔
Non technical Adjective غیر تکنیکی۔ جو ٹیکنک یا ٹیکنیکل علوم سے متعلق نہ ہو ۔
Non temporal Noun غیر دینوی ۔ غیر زمانی ۔ غیر زمینی ۔
Non toothed forcipressure Noun بے دندانہ چمٹی
Non toxic Adjective غیر سمّی ۔ غیر زہر آلود ۔
Non toxic Adjective غیر سمّی ۔ غیر زہر آلود ۔
Non traditional Adjective غیر روایتی ۔ جو روایت کے مطابق نہ ہو ۔
Non transferable
Non trnsferable Adjective ناقابل انتقال غیر منقولہ ایسی چیز جس کی ملکیت منتقل نہ کی جاسکے جسے خطابات تمسکات یا کوئی اور جائیداد ۔
Non u
Non uniform Noun جو یکساں نہ ہو ۔ غیر یکساں ۔
Non uniform Noun جو یکساں نہ ہو ۔ غیر یکساں ۔
Non uniformist Noun وہ شخص جس کا عقیدہ ہے کہ زمین کے اندر ایسے شدید انقلابات ہوئے ہیں جو اب ظہور پذیر نہیں ہوتے ۔
Non uniformity Noun عدم موافقت ۔عدم یکسانیت ۔
Non union Noun انجمن کی کمی ۔ متحد نہ ہونا خصوصاً شکستہ ہڈی کے اجزاء کا متحد نہ ہونا ۔
Non union Noun انجمن کی کمی ۔ متحد نہ ہونا خصوصاً شکستہ ہڈی کے اجزاء کا متحد نہ ہونا ۔
Non unionism Noun مزدوروں کی انجمن سے عدم وابستگی کا اُصول ۔
Non unionist Noun جو مزدوروں یا کاریگروں کی انجمن سے غیر وابستہ ہو ۔
Non use جو استعمال میں نہ ہو ۔
Non use جو استعمال میں نہ ہو ۔
Non user وہ شخص جو استعمال چھوڑ دے ۔
Non utilization عدم استعمال ۔ عدم استفادہ ۔
Non valent Adjective غیر گرفتہ ۔ صفر گرفتہ ۔
Non vascular Adjective غیر عروقی۔ رگوں سے محروم ۔غیر رگ دار ۔
Non venomous Adjective غیر سمّی ۔ غیر زہر آلود ۔
Non verbal Adjective غیر لفظی ۔ غیر زبانی ۔ جس میں زبان سے استفادہ کی ضرورت محسوس نہ ہو ۔
Non verbal Adjective غیر لفظی ۔ غیر زبانی ۔ جس میں زبان سے استفادہ کی ضرورت محسوس نہ ہو ۔