English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Noncompetitive inhibition Noun خامروں کے ساتھ ملنے والے اجسام کا امتناع پیدا کرنا
Noncompliance Noun عدمِ تعمیل ۔ تعمیل سے ۔ بے پروائی ۔ نافرمانی ۔ سرتابی ۔
Noncompliant Noun نافرمان ۔ حکم کی تعمیل نہ کرنے والا ۔
Noncompos Adjective احمق ۔
Noncomposmentis Adjective ایسا شخص جس کا ذہنی توازن خراب ہو ۔
Nonconductor Noun حاجز ۔ غیر موصل ۔ وہ مادہ جو بجلی یا حرارت کو گزرنے سے روکے ۔
Nonconform Verb طرز ورش کے رسمی قواعد سے انحراف کرنا ۔
Nonconformed Verb طرز ورزش کے رسمی قواعد سے انحراف کیا ۔
Nonconformingemart عمارت جو مروجہ قوانین کے مطابق نا ہو ۔
Nonconformist Noun, Adjective غیر مُقلّد جو کِسی کلیسائی عقیدے یا اسوے کا پیرو نہ ہو ۔ خصوصاً کِسی فرقے کا فرد جو کلیساۓ انگلستان سے روگرداں ہو ۔
Nonconformity Noun غیر مقلّدوں کی جمعیت خصوصاً انگلستانی کلیسا سے اختلاف کرنے والے پروٹسٹنٹ ۔
Noncontagious Adjective ناقابلِ انتقال ۔ غیر متعدی مرض جو چھوت سے نا لگے ۔
Noncontributory Adjective ایسی پنشن یا انشورنس جس کی ادائی آجر کے ذمہ ہو ۔
Noncumulative dividend ناجمعی منافع ۔
Noncupative will بستر مرگ پر زبانی وصیت ۔
Noncustodial Adjective غیر تحویلی ۔
Noncustodial sentence Noun حراست یا قید و بند کے بغیر سزا ۔
Nonda plum
Nondescript Adjective دوغلا ۔ آدھا تیتر آدھا بٹیر ۔
Nondisjunction Adjective نان ڈس جنکشن ۔ نا علیحدگی ۔ میوسز کے دوران مماثل کروموسومز کا الگ ہونے میں نا کام رہنا ۔
Nondistinctive Adjective غیر ممیز ۔ خفیف فرق جس کی کوئی حیثیت نہ ہو ۔
Nondo Noun شمالی امریکا کا ایک لمبا قد آور پودا ۔ چھتر دار پودا ۔
Nondurable goods غیر دیر پا اشیاء ۔
None Pronoun کوئی نہیں ۔ ایک بھی نہیں ۔
None are prevented by their own faults from pointing out those of anothers Idiom اپنے عیب دوسروں کی عیب جوئی سے باز نہیں رکھتے ! ۔
None are so much enamoured with life as those growing old Idiom جوں جوں انسان بوڑھا ہوتا ہے زندگی سے پیار بڑھتا جاتا ہے ۔
None are so well shod but they may slip Idiom پوری حِفاظت کرنے پر بھی مصیبت آ ہی جاتی ہے ۔
None but fools have ever believed it Phrase بے وقوفوں کے علاوہ کسی نے اعتماد نہیں کیا
None but the wearer knows where the shoe pinches جس تن لاگے سو تن جانے ۔ جس پر بیتی ہے اس کو ہی معلوم ہوتا ہے ۔
None can be good too soon Idiom ایک دم کوئی نیک نہیں بن جاتا ! ۔