English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Non soluble
Non specialist Noun جو کسی علم میں متخصص نہ ہو ۔
Non specialist Noun جو کسی علم میں متخصص نہ ہو ۔
Non specific Adjective غیر مخصوص ۔ عام ۔ خصوصاً وہ کسی خاص وجہ سے پیدا نہ ہو ۔
Non specific Adjective غیر مخصوص ۔ عام ۔ خصوصاً وہ کسی خاص وجہ سے پیدا نہ ہو ۔
Non specific case Noun غیر نوعی اصابات
Non specific urethritis
Non spectral colour
Non staining Adjective بد رنگ نہ ہونے والا ۔ دھبا نہ پڑنے والا ۔
Non standard Adjective غیر معیاری ۔ غیر فصیح ۔ قواعد ۔ تلفظ ۔
Non standard Adjective غیر معیاری ۔ غیر فصیح ۔ قواعد ۔ تلفظ ۔
Non starter Noun ایسا شخص یا خیال جس کی کامیابی کا کوئی امکان نہ ہو ۔
Non starter Noun ایسا شخص یا خیال جس کی کامیابی کا کوئی امکان نہ ہو ۔
Non statistical approach
Non stick
Non stock Adjective جو منافع کے لیے نہ ہو ۔
Non stop Adverb مسلسل۔ کسی وقفہ کے بغیر ۔ بغیر مداخلت ۔
Non stop Adverb مسلسل۔ کسی وقفہ کے بغیر ۔ بغیر مداخلت ۔
Non subjective Adjective غیر داخلی ۔ معروضی۔
Non subscriber Noun ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کرنے والا ۔
Non subscriber Noun ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کرنے والا ۔
Non subscription Noun حمایت یا تائید سے انکار ۔ مذہبی عقیدہ قبول کرنے سے انکار ۔
Non substantial Adjective (فلسفہ) غیر اصلی ۔ غیر حقیقی ۔ غیر واقعی ۔
Non substantialism Noun یہ نظریہ کہ موجودات و مظاہر غیر حقیقی ہیں ۔
Non substantialist Noun لاوجودیّت کا قائل؛ مُنکرِ کُل؛ مُنکرِ مذہب ۔
Non such ،
Non sugar Noun ایک شے جو چینی نہیں ہے ۔ (خصوصاً) گلیکون ۔غیر شکری ۔
Non suit Noun احمکانہ ۔ بکواس ۔ بیہودہ ۔
Non support Noun مدد کا فقدان ۔ عدم حمایت ۔
Non surgical Noun غیر جراحی ۔