English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nonagenarian Noun, Adjective نوّے کے پیٹے میں ۔ نود سالہ ۔ نوّے سال کی عُمر والا ۔
Nonagesimal Adjective (علم النجوم) تسعینی ڈگری ۔ نوے ڈگری ۔
Nonaggression Noun عدم جارحیت ۔
Nonagon Noun نو ضِلعوں یا نو زاویوں والی شکل ذو تسعتہ الاضلاع ۔ ذوتسعتہ الزوایا ۔ نو ضلعی ۔
Nonalcoholic Adjective الکحل کے بغیر ۔ غیر الکحلی ۔
Nonane Noun (کیمیا) ہائیڈرو کاربن ۔
Nonane c9h20 Phrase نونین : اس کا فارمولا c9h20 ہے ۔ سیدھی زنجیر والا الکین میں نوکاربن ایٹنز پائے جاتے ہیں ۔
Nonappearance Noun غیر حاضری ۔ عدم موجودگی ۔ عدم پیروی ۔ غیاب ۔
Nonaqueous solvent Phrase غیر آبی محلل : پانی کے علاوہ کوئی بھی محلل ۔
Nonary Noun, Adjective جِس کا قاعدہ ۹ ہو ۔ ۹ کا گروہ ۔
Nonary scale Noun پیمانہٴتسعی ۔
Nonassesment Noun (سیاسیات) عدم تشخیص ۔
Nonbacterial thrombotic endocarditis Noun مزمن کمزوری نقاہت اور ضعف کی وجہ سے دل کے اندر غیر بیکٹیریائی سوزش
Nonbeliever Noun کافر ۔ منکر ۔ جو عقیدہ نہ رکھے ۔ مُلحد ۔
Nonbelligerent Noun غیر متحارب ۔ وہ شخص یا قوم جو باضابطہ بر سر جنگ نہ ہو ۔
Nonce Noun سر دست ۔ فی الحال ۔ فی الوقت ۔
Nonce use Noun خاص وقتی استعمال ۔
Nonce word Noun وہ لفظ جو صرف ایک موقع کے لیے استعمال کیا جائے ۔
Nonce word Noun وہ لفظ جو صرف ایک موقع کے لیے استعمال کیا جائے ۔
Nonchalance بے پروائی ۔
Nonchalant Adjective ٹھنڈے مزاج کا ۔ بے واسطہ ۔ بے لگاوٴ ۔ غیر جذباتی ۔
Nonchalantly Adverb سرد مہری سے ۔ بے پروائی سے ۔ ٹھنڈے دل سے ۔ لاتعلقی سے ۔ غیر جانبدارانہ طور پر ۔
Nonchalantness Noun سرد مہری ۔ بے پروائی ۔ بے توجیہی ۔ سہل انگاری ۔
Nonclinical Adjective (طب) غیر سریری ۔
Nonclostridial anaerobic cellulitis Noun ہوائی اور غیر ہوائی بیکٹیریا کی عفونت لگنے کی وجا سے مہلک سمیت دم (خون میں زہر پھیلنا)
Noncombatant Adjective غیر محارب ۔ فوج کا ایسا رُکن جس کی براہ راست ذمہ داری میں جنگ کرنا شامل نہ ہو ۔ غیر متحارب ۔
Noncombustible Noun, Adjective جو جلد آگ نہ پکڑے ۔ غیر آتش گیر ۔
Noncommittal Adjective غیر وابستہ ۔ غیر پابند ۔ بے وعدہ ۔ غیر مقید ۔
Noncommittally Adverb غیر وابستہ طور پر ۔ پابندی سے گریز کرتے ہوئے ۔
Noncommunicant Noun غیر شریک ۔ جماعت میں ۔