English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Non school Adjective غیر اسکولی ۔ اسکول سے غیر وابستہ ۔
Non scientific Adjective غیر سائنٹیفک ۔ جو تحقیقات پر مبنی نہ ہو ۔
Non scientific Adjective غیر سائنٹیفک ۔ جو تحقیقات پر مبنی نہ ہو ۔
Non scientist Noun غیع سائنس داں۔ جو سانس سے بہرہ ہو ۔
Non seasonal Adjective غیر موسمی ۔
Non sectarian Adjective غیر فرقہ وارانہ ۔ جو کسی مذبی جماعت کے لیے مخصوص نہ ہو ۔
Non sectarian Adjective غیر فرقہ وارانہ ۔ جو کسی مذبی جماعت کے لیے مخصوص نہ ہو ۔
Non segregated Adjective غیر علیحدہ شدہ ۔ جو الگ کیا ہوا نہ ہو ۔
Non segregation Noun بڑی جماعت یا حلقہ سے خصوصاً افراد یا گروہ کی علیحدگی ۔
Non selective Adjective غیر انتخابی ۔
Non selective school Adjective وہ سکول جو بغیر کسی داخلہ ٹیسٹ کے اور سابق تعلیمی تحصیل کی پرواہ کیے بغیر عام داخلہ دے ۔
Non self governing Adjective غیر خود مختار ۔ محکوم ۔
Non sensitive Adjective غیر اثر پذیر ۔ غیر سریع التاثیر ۔
Non sentimental unlike his boss he is not very sentimental
Non sepiens Adjective ان ناپید انسانوں سے متعلق جو موجودہ انسانوں سے عموماً مختلف تصور کیے جاتے ہیں ۔
Non sequitur Noun غیر مُنطقی نتیجہ جو مُقدمات کبریٰ صغریٰ سے برآمد نہ ہوتا ہو ۔ منطقی طور پر غلط استنباط ۔
Non sequitur Noun غیر مُنطقی نتیجہ جو مُقدمات کبریٰ صغریٰ سے برآمد نہ ہوتا ہو ۔ منطقی طور پر غلط استنباط ۔
Non settler Noun گھریلو جانور ۔ (جیسے گائے) جو لگاتار گھابھن (حاملہ) نہ ہو ۔
Non sexual
Non shrink
Non significant Adjective غیر اہم ۔
Non sked Noun ہوائی جہازوں کی سروس جو باقاعدہ وقت کے علاوہ ہو اور کم کرایہ پر ہو۔
Non skid Adjective نہ پھسلنے والا ۔
Non skid Adjective نہ پھسلنے والا ۔
Non slip
Non smoker Noun وہ شخص جو سگریٹ نہ پیتا ہو ۔
Non smoker Noun وہ شخص جو سگریٹ نہ پیتا ہو ۔
Non smoking
Non social Adjective غیر سماجی ۔ غیر نوعی ۔ جو دوسروں سے تعلق نہ رکھے ۔
Non society جو کسی انجمن کا رکن نہ ہو ۔ غیر جماعتی ۔