English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Non pungent Adjective کند ۔
Non racial
Non reader
Non recourse ہنڈی کی عدم ادائیگی کے بعد قانونی مدت کی حد جس کے اندر اندر ادائیگی کا دعوی کیا جا سکتا ہے ۔
Non recovery عدم وصولیابی ۔
Non regent Noun پانچ سال یا پانچ سال سے کم کا ؛ایم اے؛(آکسفورڈ اور کیمبرج)
Non regulation Noun (قانون) ہندوستان کے اُن صوبوں سے متعلق جہاں معمولی قانون نافذ نہیں ۔ (۲) ضوابط کے ناموافق ۔
Non religious Adjective غیر مذہبی ۔ سیکولر ۔ بے مذہب ۔
Non renewable Adjective ناقابل تجدید سابقہ شرائط پر ناقابل تجدید جیسے ٹھیکہ پٹا بیمہ پالیسی یا کمی رسالے کا چندہ ۔
Non representational Adjective تجریدی ۔ جو مظاہر فطرت یا خارجی حقیقت کی نقالی نہ کرے ۔
Non representative Adjective جو نمائندہ نہ ہو ۔ تجریدی
Non residence Noun پادری کا حلقہ میں مقیم نہ ہونا ۔ (۲) غیر اقامت پذیری ۔ غیر سکونت پذیری ۔
Non residence Noun پادری کا حلقہ میں مقیم نہ ہونا ۔ (۲) غیر اقامت پذیری ۔ غیر سکونت پذیری ۔
Non resident Adjective غیر مقیم پادری ۔ وہ پادری جو اپنے فرائض کی ادائیگی کے لیے اپنے ٹھکانے پر نہ رہتا ہو ۔
Non resident Adjective غیر مقیم پادری ۔ وہ پادری جو اپنے فرائض کی ادائیگی کے لیے اپنے ٹھکانے پر نہ رہتا ہو ۔
Non residential Adjective غیر اقامتی ۔ (خصوصاً) کالج یونیورسٹی وغیرہ ۔
Non resistance Noun عدم مقاومت ۔ سترھویں صدی کا اصول کہ حاکم کے حکم کی مخالفت نہ کی جائے خواہ وہ ناجائز ہی کیوں نہ ہو ۔ عدم مقاومت کا اُصول یا طریقہ ۔
Non resistance Noun عدم مقاومت ۔ سترھویں صدی کا اصول کہ حاکم کے حکم کی مخالفت نہ کی جائے خواہ وہ ناجائز ہی کیوں نہ ہو ۔ عدم مقاومت کا اُصول یا طریقہ ۔
Non resistant Adjective عدم مقاومت کے اُصول یا پروگرام پر عمل کرنے والا ۔ حاکم کے حکم کی مخالفت نہ کرنے والا ۔
Non resisting Adjective حاکم کے حکم کی مخالفت نہ کرنے والا ۔ غیر مقاوم ۔
Non respondent Adjective وہ شخص جو کسی نفسیاتی آزمایش کے جواب نہ دے پائے ۔
Non returnable Adjective ناقابل واپسی ایسی تجارتی چیز کے متعلق جسے لوٹا کر قیمت واپس نہ لی جاسکے ایسے ظروف خصوصا بوتلیں جن پر کوئی زر ضمانت نہیں لیا جاتا اور جنیں استعمال کے بعد واپس کرنے کی پابندی نہیں ہوتی ۔

Non revenue Adjective غیر مالیاتی ۔ حالیہ لگان سے الگ ۔
Non rhythmic Adjective غیر ہم آہنگ ۔
Non rigid Adjective گیس کے دباﺅ سے شکل اختیار کرنے والا ۔
Non rigid Adjective گیس کے دباﺅ سے شکل اختیار کرنے والا ۔
Non scheduled airline
Non scheduled bank غیر جدولی بینک ۔
Non scheduled bank غیر جدولی بینک ۔