English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nand gate Noun این اے این ڈی گیٹ ۔ ناٹ اینڈ گیٹ کا اختصار ۔ ایک ڈیجیٹل سرکٹ جس کا اکائونٹ پٹ درست ہوتا ہے اگر کوئی ان پٹ غلط ۰ ہو ۔
Nandrolone Noun ایک عامل جو پرٹین او ر نسیج کی سا خت کا عمل کرتا ہے ۔
Nandu Noun ایک قسم کا شتر مرغ (خاصطور پر جنوبی امریکا کا ) ۔
Nanisation Noun بونا سازی
Nanism Noun کوتاہ قامتی ۔ بونا پن۔ غیر معتدل طور پر چھوٹا قد و قامت ۔
Nanization Noun بونا سازی ۔ بانا بنانا ۔ چھوٹا کرنا (جیسے درختوں کو باغبانوں کے ذریعہ ) ۔
Nankeen Noun, Adjective ایک زرد سے رنگ کا سوتی کپڑا ۔ زرد خُردنی رنگ ۔ نین کین کی پتلون ۔
Nankeen bird Noun ایک آسٹریلوی چڑیا ۔
Nankeen crane hawk
Nankeen kin
Nanlsm Adjective بوناپن ۔
Nannhi Name ننھی ۔ چھوٹی لڑکی انجان لاڈلی پیاری ۔
Nannoplankton Adjective نینوپلینکٹن ۔ ننھا تبراکہ ۔ چھوٹا جل چر پیراکو ۔ اس میں چھوٹی الجائی ۔ بیکٹیریا اور پروٹوزوا بھی شامل ہیں ۔
Nannorhops ritchiana Noun مزری ، دھورا ، نزری ، چٹائی پام
Nanny Noun آیا۔ کھِلائی۔ بچّے کی دایہ۔
Nanny goat Noun (روز مرہ) بکری ۔
Nano Verb یہ سابقہ دس کروڑویں حصے کا اظہار کرتا ہے ۔
Nano Verb یہ سابقہ دس کروڑویں حصے کا اظہار کرتا ہے ۔
Nano o
Nanocephalia Noun سر کا چھوٹا ہونا
Nanocephaly Noun چھوٹے سر والا
Nanocormia Noun چھوٹی گردن والا
Nanoid Noun پست قد ، بونا ، ٹھگنا
Nanomelus Noun چھوٹے قد کا بلا
Nanometer Adjective میٹر کا دس کروڑواں حصہ ایک نینو میٹر دس اینگ مٹروم کے برابر ہے او ر اس کی علامت ہے ۔
Nanometre Noun ایک میٹر کا ایک ارب واں حِصّہ ۔
Nanoon Name نانون ۔ پروقار پرکشش حسین و جمیل خوبصورت ۔
Nanophanerophyte Adjective نانو فینیرو فائٹ ۔ دو میٹر سے کم لمبی جھاڑیاں ۔
Nanophthalmia Noun چھوٹی آنکھوں والا
Nanophthalmos Noun دونوں یا ایک آنکھ کا ہر انداز میں مختصر ہونا