English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Non poisonous Adjective غیر سمّی ۔
Non polar Adjective غیر قطبی ۔ شریک گرفتہ ۔
Non polar compound غیر قطبی مرکب ۔ ایسے مرکب جو مستقل طور پر دو قطبی معیار اثر نہیں رکھتے مثلا بینزی کاربن ٹیٹرا کلورائیڈ وغیرہ ۔
Non polar molecules غیر تناسبی کیمیائی مرکبات ۔ ایسے مرکبات جن میں ایٹموں کی تعداد کا تناسب سادہ تکمیل کے مطابق نہ ہو بہت سے عبوری آکسائیڈز اور سلیکیٹس غیر تناسبی مرکبات ہیں ۔
Non polarisable electrode Noun غیر تقطیب پذیر برقیرہ
Non political Adjective غیر سیاسی ۔ جو سیاسی جماعتوں کے مسئلے سے غیر متعلق یا غیر متاثر ہو ۔
Non political Adjective غیر سیاسی ۔ جو سیاسی جماعتوں کے مسئلے سے غیر متعلق یا غیر متاثر ہو ۔
Non porous
Non possumus Noun کِسی کام سے معزوری کا اِظہار ۔ کِسی کام کو نہ کرنے کا عُذر ۔
Non pregnant Adjective غیر حاملہ ۔
Non prescription drug Noun ایسی دوا یا ٹیکہ جو ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر خریدی جائے ۔
Non principled Adjective غیر اخلاقی ۔
Non probability sampling Adjective وہ نمونہ کاری جس میں کوئی عنصر اٹکل پچو نہ ہو ۔
Non producer Noun معاشیات قابل مبادلہ مالیت اشیاء کی پیداوار میں اپنی محنت اور سرمایہ سے حصہ نہ لینے والا ۔
Non productive Adjective غیر پیداواری ۔ غیر تخلیقی ۔
Non productive Adjective غیر پیداواری ۔ غیر تخلیقی ۔
Non professional Noun غیر پیشہ وارانہ ۔ جو پیشہ ور نہ ہو ۔
Non professional Noun غیر پیشہ وارانہ ۔ جو پیشہ ور نہ ہو ۔
Non professional consul
Non profit
Non profit making
Non profit policy Adjective غیر منافعت ی پالیسی ۔
Non progressive Adjective رجعت پسند ۔ غیر ترقی پسند ۔
Non proliferation
Non proprietary Adjective غیر مالکانہ ۔
Non prosequitur Noun مدعی کی عدم حاضری کی بنا پر اس کے خلاف مقدم کا فیصلہ۔
Non prossed Adjective (قانون) مدعی کی غیر حاضری کی بنا پر مدعی کے خلاف مقدمے کے فیصلے یا مدعی کے متعلق ۔
Non protein Noun غیر لحمیہ ۔ جو پروٹین نہ ہو ۔
Non proven Adjective جو دلیل سے ثابت نہ ہوا ہو ۔
Non provided Adjective غیر امدادی اسکول وغیرہ ۔