English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Namer Noun نام رکھنے والا ۔ نام دہندہ ۔ لقب دہندہ ۔
Names some of the langusges of the computer
Names to call برا بھلا کہنا ۔ گالیاں دینا ۔
Namesake Noun ہم نام ۔ خالہ کا بھانجی کے ساتھ ہم نام وغیرہ ۔
Nami Name نامی: نامور ۔ مشہور ۔ شہرت یافتہ ۔
Namia Name نامیہ ۔ بڑھنے کی قوت ۔
Naming a day not far ahead by which everyone was have learned the new script
Namingitis Noun سوزش لمف ، لمفاوی نالیوں کی سوزش
Namiqa Name نمیقہ ۔ تحریر نوشتہ خط مکتوب ۔
Namir Name نمیر:صاف پانی ۔ میٹھا پانی ۔ خوش ذائقہ پانی ۔
Namira Name نمیرہ ۔ پاک دامن خاتون خوش ذائقہ پانی ۔
Namium Verb پکڑ کر نا ۔ لے لینا ۔ گرفت کرنا ۔
Namium simplex سادہ گرو ۔ عام گرو ۔
Namium valium نقصان کا دعوی کرتے ہوئے مویشیوں کو قبضہ میں لے کر غیر قانونی طور پر کسی جگہ منتقل کرنا یا بند کر دینا ۔
Nammary Verb سکوں کا لین دین کرنے والا ۔
Namood Name نمود : نمونہ ۔
Namoos Name ناموس: عزت ۔ نیک نامی ۔ شریعت ۔ شرم ۔ لاج ۔
Namouss Name ناموس: راز دار ۔ بھید کا جاننے والا ۔
Namps Noun این اے ایم پی ایس ۔ نیروبینڈ اینالاگ موبائل فون سروس کا مخفف ۔
Nan Noun نانی ۔ دادی ۔ امی کی امی ۔ ابو کی امی ۔
Nan or nano جزو ترکیبی بمعنی بونا ۔
Nana Noun گاوٴدی آدمی ۔ احمق آدمی ۔ کم عقل آدمی ۔
Nana entamebiasis Noun دروں امیبائے خورد
Nana pelvis Noun بے حد چھوٹا حوض
Nana phsalis Noun ولائتی مکو
Nanadrous Adjective نینڈرس ۔ ایسی انواع جن میں نر کا جسم مادہ سے چھوٹا ہوتا ہے ۔
Nance Noun (روز مرہ) زنخہ ۔ نسوانی خاصیت والا مرد ۔ یک جنس ۔
Nancy Idiom بزدل دل شخص ۔
Nancy story Noun افریقہ کے گولڈ کوسٹ کے حبشیوں کی کہاوت ۔
Nand Noun این اے این ڈی ۔ ناٹ اینڈ کا اختصار ۔ ایک منطقی آپریشن جو دو بٹس کی مقداروں یا دو ایسی بولین مقداروں غلط درست کویکجا کرتا ہے جو ویلیو یا درست واپس بھیجتا ہے اگر ایک ان پٹ یا غلط ہو اور ۰ غلط واپس بھیجتا ہے اگر دونوں ان پٹس درست ہوں ۔