English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nominal accounts Noun براۓ نام کھاتے ۔ فرضی کھاتے ۔
Nominal action Noun حرکت اسمی ۔
Nominal assets اثاثے جو کاروبا چلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہوں ، پیدا آور اثاثے ۔
Nominal capital Noun (معاشیات) منظور شدہ سرمایہ ۔
Nominal damage ہر جہ معمولی ۔ برائے نام ہرجہ ۔
Nominal damages برائے نام ہر جانہ ۔
Nominal definition Noun کِسی نظریئے یا اصطلاح کی تفصیلی تعریف و تشریح ۔
Nominal difference برائے نام فرق ۔ معمولی فرق ۔
Nominal earning Adjective معمولی آمدنی ۔
Nominal list Noun اسم وار فہرست ۔
Nominal par Idiom بِل وغیرہ کی قیمت ۔
Nominal partner Adverb برائے نام حصہ دار ۔
Nominal plaintiff برائے نام مدعی ۔
Nominal price اسمی قیمت ۔ عرفی قیمت ۔
Nominal ruler Noun برائے نام حکمران ۔
Nominal scale Adjective تعلیمی پیمایش کا سب سے ادنی پیمانہ ۔
Nominal vages Noun (معاشیات) ظاہری اُجرت ۔ معمولی اُجرت ۔
Nominal value Noun عرفی قیمت ۔ کم قیمت ۔ جِس کی خاص ویلیو نہ ہو یا قدر نہ ہو ۔
Nominal verb Noun اسم سے بنا ہوا فعل ۔ اسمی فعل ۔
Nominal wages Adjective معاشیات ظاہری اُجرت اُجرت کا اندازہ جو محض موصول شدہ رقم کی نسبت سے بلالحاظ آس کی قوت خرید کے ہو اُجرت متعارضہ ۔
Nominalism Noun یہ نظریہ کہ آفاقی یا عمومی تصوّرات محض نام ہیں ۔ جِن کا کوئی معروضی وجود نہیں ۔
Nominalist Noun اسمیت پسند ۔ حامی اسمیت ۔
Nominalistic Adjective اسمیت کے متعلق ۔ اسمیانہ ۔ قابلِ اسمائیت ۔
Nominalize Verb فعل ۔ صفت وغیرہ سے اسم بنانا ۔
Nominally Noun معمولی ۔ برائے نام ۔
Nominate Verb نامزد کرنا ۔ کِسی عہدہ پر مامور یا تعینات کرنا ۔
Nominated Verb نامزد کیا ۔
Nominately Adverb نام سے ۔
Nominatin Adverb نام سے ۔ واضع طور پر ۔
Nomination Noun تسمیہ رکھائی ۔ نام رکھائی ۔ نامزدگی ۔