English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nomination roll Noun (سیاسیات) فرد نامزدگی ۔
Nominatival Adjective نام زدگی کا ۔ نام زد شدہ ۔ نام زدگی کے ذریعے مقرر کیا ہوا ۔
Nominative Noun, Adjective ضمیر یا صفت کی وہ حالت جِس سے کِسی فعل کے فاعل کا اِظہار ہو ۔ حالت فاعلی ۔
Nominative absolute Noun مطلق فاعلی حالت ۔
Nominative case Noun فاعلی حالت ۔
Nominative of address Noun حالت ندائیہ ۔
Nominative shares نامزد حصص ۔
Nominatively Adverb حالت فاعلی کے طور پر ۔
Nominator Noun نام زد کرنے والا ۔ نامزد کنندہ ۔ تجویز کنندہ ۔
Nominatum Noun علامت لفظ یا کسی اصطلاح کے ذریعے کوئی شے موسوم ہو ۔
Nominee Noun کِسی عہدے یا وظیفے وغیرہ کے لیے نامزد شخص ۔ وہ شخص جِس کے نام پر حصص اسٹاک میں درج رجسٹر ہوں ۔
Nominee company bkg Adjective نام زدہ کمپنی ۔
Nominee director Adjective نام زد ڈائریکٹر ۔
Nominy Noun پیچیدہ تقریر ۔ بکواس ۔بے سر و پا گفتگو یا داستان ۔
Nomism Noun شرع ۔ شریعت ۔
Nomistic Adjective شرعی ۔ شریعت کے بارے میں ۔
Nomo جزو ترکیبی بمعنی ۔ عرف۔ قانون
Nomoblastosis Noun ہڈی کے گودا میں بکثرت طبعی حجم کے خونی کیسے بننا
Nomocalcemia Noun خون میں چونے کا معیار برقرار رہنا
Nomochromia Noun خون کے سرخ جسیموں کا طبعی رنگت میں ہونا
Nomocracy Noun منتخب لوگوں کے ذریعے حکومت ۔ ضابطہ اور قانون کے مطابق حکومت ۔
Nomocyte Noun خون کا سرخ جسیموں کے مقابلہ میں طبعی ہونا
Nomogenesis Noun نظریہٴارتقا جو ارتقائی تغیر کو نامیاتی فطرت کے بنیادی منظم ترتیب کا نتیجہ قرار دیتا ہے ۔
Nomogeny Noun (حیوانیات) طبیعی تخلیق۔
Nomoglycemia Noun خون میں سکر کی مقدار کا اعتدال پر ہونا
Nomoglycemic Noun شکر کی درست مقدار والا خون
Nomogram Noun ایسا گراف یا ترسیم جو مقداروں کے باہمی تناسب کو اس طرح ظاہِر کرے کہ ایک کی قدر دوسروں کے بالمقابل سادہ ہندسی تشکیل کے ذریعے دریافت کی جاسکے ۔
Nomographer Noun قانون گُزار ۔ قانون نگار ۔ موٴلف ۔ مصنف ۔
Nomographic Adjective قانون کی کتاب سے متعلق ۔
Nomography Noun قانون گُزاری ۔ قانون ۔ تدوین قانون ۔