English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Nomadic | گنوار خانہ بدوش ۔ | |
| Nomadical | Noun | خانہ بدوش قوم کا ۔ بدوی قوم کا ۔ |
| Nomadically | Adverb | آوارہ گردی سے ۔ خانہ بدوشوں کی طرح ۔ ندویانہ ۔ |
| Nomadism | Noun | خانہ بدوشی ۔ بادیہ پیمائی ۔ صحرانوردی ۔ بدویت ۔ |
| Nomadize | Verb | آوارہ گردی کرنا ۔ خانہ بدوشوں کی طرح پھرنا ۔ |
| Nomana | Name | نعمانہ ۔ نعمت والی ۔ |
| Nomarch | Noun | قدیم مصر کے ۳۲ علاقوں میں سے ایک کا حاکم یا گورنر ۔ جدید یونانی شہنشاہیت کا گورنر ۔ |
| Nomarchy | Noun | جدید یونان کے منقسم صوبوں میں سے کوئی ایک صوبہ ۔ |
| Nombril | Noun | ڈھال کی درمیانی پٹی اور تہ کے بیچوں بیچ کا نُقطہ ۔ |
| Nombril point | — | — |
| Nome | Noun | قدیم یونان کا ایک نغمہ یا گیت ۔ |
| Nomen | Noun | رومی باشندے کا ثانوی نام جِس سے نژاد یا نسل ظاہِر ہوتی تھی ۔ |
| Nomen dublum | Adjective | نامن ڈبلم ۔ مجوزہ اصول صنف بندی کے تحت رکھا گیا نام لیکن صنف بندی سے مطابقت نہ رکھنے پر غیر مسلمہ ۔ |
| Nomen dublum nudum | Adjective | نامن ڈبلم نیوڈم ۔ اصول صنف بندی کے تحت تجویز کردہ نام لیکن صنف وضاحت نہ ہونے کی وجہ سے ناقابل قبول ۔ |
| Nomen nomina | — | — |
| Nomenclative | Adjective | اصول تسمیہ سے متعلق ۔ اصلاحی ۔ |
| Nomenclator | Noun | (قدیم روما) وہ غلام یا متوسل جس کا کام یہ تھا کہ مالک کو آنے والوں کے نام بتائے یا دعوت میں آئے لوگوں کو اپنی اپنی جگہ پر بٹھائے ۔ حاجب ۔ |
| Nomenclatural | Adjective | نام گزاری سے متعلق ۔ نام زدہ ۔ نام رکھا ہوا۔ |
| Nomenclature | Noun | نام ۔ اسم ۔ لقب ۔ خطاب ۔ ناموں کی فہرست یا تفصیل ۔ |
| Nomeristic | (حیوانیات) متعدد حلقوی ۔ | |
| Nomex | Phrase | nomex : یہ aramid fibre کا تجارتی نام ہے ۔ |
| Nomi | — | — |
| Nomi | Name | نومی ۔ نغمہ گیت ۔ |
| Nomia | Noun | شہد کی مکھیوں کی ایک قسم یا جنس ۔ |
| Nomial | Adjective | (ریاضیات) واحدی ۔ یک رقمہ ۔ (معاشیات) صوری ۔ عرفی ۔ |
| Nomic | Adjective | یونانی موسیقی کی خصوصیت رکھنے والا یا اُس سے متعلق ۔ |
| Nomina ted | مقرر کرنا ۔ تعین کرنا ۔ | |
| Nomina tor | نامزد کرنے والا ۔ | |
| Nominal | Adjective | براۓ نام ۔ فرضی نہ کی اصلی یا حقیقی ۔ سامنے کی اور اصلی قیمتیں ۔ |
| Nominal account | Noun | نامی حِساب ۔ نامی کھاتا ۔ براۓ نام کھاتا ۔ |