English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Noiseless Adjective بےٰ اواز ، ساکت ، خاموش ۔
Noiselessly Adverb خاموشی سے ۔ چُپکی سے ۔ خاموش رہ کر ۔
Noiselessness Noun خاموشی ۔ بغیر آواز کے ہونے کا عالم ۔ چُپ ۔ سکوت ۔
Noises off Noun ڈرامے کے دوران تماشائیوں کو اسٹیج کے باہِر سے سُنائی دینے والی آوازیں ۔
Noisette Noun گوشت وغیرہ کا چھوٹا پارچہ ۔ گول بوٹی ۔ گری دار چاکلیٹ ۔
Noisily شور مچا کر ۔ چلا کر ۔
Noisiness Noun غُل غپاڑا ۔ دنگا ۔ شور و شغب ۔
Noisome Adjective ضرر رساں ۔ زہریلا ۔ بدبو دار ۔ قابل اعتراض ۔ ناگوار ۔ پُر آزار ۔
Noisomely Adverb ناگواری سے ۔ کراہت سے ۔ نا پسندیدگی سے ۔
Noisomeness Noun بدبو ۔ بُرائی ۔ خرابی ۔ فساد ۔ مضرت رسانی ۔ نامعقولیت ۔
Noisy Adjective پُر شور ۔ بے سکون ۔ ہنگامہ خیز ۔ بہت شور کرنے والا ۔
Nokes Noun گاﺅدی ۔ احمق ۔ بیوقوف ۔
Nokhastah Name نوخاستہ: نوجوان ۔ نوخیر
Nold e
Nolens volens Adverb بادل ناخواستہ ۔ مجبوراً ۔ نا چاہتے ہوۓ ۔
Noli me tangere Noun ایک قسم کا ناسور ۔
Noli me tangler Noun گل حنا ، خیار جریان
Nolina Noun امریکا کا ایک پودا ۔
Nolition Noun نارضامندی ۔ انکار ۔ نامنظوری ۔
Noll Noun سر ۔ سر کا بالائی سِرا ۔ اون یا ریشم کا ریشہ ۔ پھوسڑا ۔
Nolle prosequi Noun مدّعی یا مستغیث کا کِسی مُطالبے سے یکسر یا جُزواً دست بردار ہو جانا ۔
Nolt Noun مویشی ۔ بیل ۔ (مجازاً) بے وقوف ۔
Nom Noun حصہ ۔ نام ۔ قلمی نام ۔
Nom de guerre Noun کھلاڑی وغیرہ کا اختیار کردہ معروف فرضی نام ۔
Nom de plume Noun مُصنف کا قلمی نام ۔ مُصنف کا قلمی تخلص ۔
Nom de plume Noun مُصنف کا قلمی نام ۔ مُصنف کا قلمی تخلص ۔
Nom nominal Adjective برائے نام نام کا حامل کسی چیز کی حقیقی قیمت یا کسی نام سے منسوب عوض کے بجائے محض رسمی قیمے کسی شخص کے نام سے منسوب ۔
Noma Adjective ایک جلدی مرض ۔
Nomad Noun, Adjective خانہ بدوش ۔ آوارہ گرد ۔ اُٹھاوٴ چولھا ۔ بے ٹھکانا ۔ واہی تباہی ۔
Nomade Noun خانہ بدوش ، بددی ، صحرائی ، بادیہ گروہ قوم ، سیاست پسند ۔