English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nomokalemia Noun خون میں پوٹاشیم کی مقدار کا معتدل ہونا
Nomokalemic Noun پوٹاشیم کی درست مقدار والا خون
Nomological Adjective علم قانون سے متعلق ۔ قانونی ۔ قانون جیسا ۔
Nomology Noun قواعد ذہنی کا علم ۔ علم نباتیات کا وہ حصہ جو عضویاتی تبدیلیوں کے قوانین کے متعلق ہے ۔
Nomospermic Noun منی کے کیڑوں کا تعداد اور حرکات میں معتدل ہونا
Nomotensive Noun خون کا دباﺅ درست ہونا
Nomothermia Noun جسم میں حرارت کا اعتدال پر ہونا
Nomothermic Noun معتدل حرارت جسم والا شخص
Nomothetic Adjective جِس میں قوانین کا بیان ہو ۔ قانون سازی سے مُتعلق ۔
Nomothetic al
Nomothetic dimension of personality Adjective شخصیت کے وہ نظریات جو کسی فرد کے طرز عمل کی بجائے عام لوگوں کے طرز عمل سے متعلق ہوں ۔
Nomovolumia Noun جسم میں خون کی طبیعی مقدار کا ہونا
Non مختلف لاطینی محاوروں کا پہلا لفظ ۔
Non مختلف لاطینی محاوروں کا پہلا لفظ ۔
Non a non b hepatitis Noun حاد وائرسی سوزش جگر
Non ability Noun ناقابلیت ۔ نالائقی ۔ معذوری ۔
Non absorbent Adjective (کیمیا) غیر جاذب
Non abstainer
Non academic Adjective غیر علمی ۔ غیر ادبی ۔ ٹیکنیکل ۔ پیشہ وارانہ ۔
Non acceptance Adjective ہنڈی قبول کرنے سے انکاری جزوی قبولیت قبولیت کے لیے ہنڈی ۔
Non acceptance Adjective ہنڈی قبول کرنے سے انکاری جزوی قبولیت قبولیت کے لیے ہنڈی ۔
Non acceptance bkg Adjective قبولیت عدم سکرائی ۔
Non access Noun عدم امکان مباشرت ۔ شوہر کی غیر موجودگی کی وجہ سے ؛ (قانون) نارسائی ۔
Non access Noun عدم امکان مباشرت ۔ شوہر کی غیر موجودگی کی وجہ سے ؛ (قانون) نارسائی ۔
Non accessalbe Noun مباشرت کے قابل نہ ہونا ، جس میں مباشرت کی قدرت ہی نہ ہو ، یہ انگور کھٹے ہیں کہنے والے لوگ
Non addictive
Non adrenaline Noun نور آدر نالین ۔ ایک قسم کا ہارمون جو غدود کی وساطت سے کلیے پر بن جاتا ہے ۔
Non age Noun نا بالغی ۔
Non aggression
Non aggression pact